08/06/2026
🌹بالا خیر ہمارے کوششوں نے رنگ لے ایا 🤲💔
سکیٹری سپورٹس بلوچستان جناب محترم درا بلوچ صاحب نے شہید عبدالمتین عرف متک اغا کے بچوں کےلیے تین لاکھ
روپے ریلیز اڈر جاری کردیا جس پر ہم درا بلوچ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، ادا کرتے ہیں ویل ڈن درا صاحب اپ نے حقیقی معنوں میں بلوچستان سپورٹس کی خدمات کیا اپ ایک مخلص اور ایماندار افیسر ہو ♥🤲🌿
08/06/2026
🌹کوز شنغری سینٹر 40 واں آل شہید ملک وحید خان فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ تاج آفغان فٹبال کلب کلازہئ نے آزاد مسلم فٹبال فٹبال کلب شاگی شنغری کو پینلٹی کک کے ذریعے ہرا کر کے اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے🌿👍💐
08/06/2026
😭شہید عبدالمتین متک اغا کے ایصال ثواب کے لیے یوتھ افغان کلب پشین کے بور محمد ماما ارگنائزر حاجی ولی شاہ نے آج چھ بجے یوتھ افغان فٹبال گروانڈ پر خیرات کا اہتمام کیا گیا ھے ۔لہذا پشین کے تمام فٹبالرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔🤲🌹👉