Elaqai Sportss

Elaqai Sportss Follow Tiktok Account

  / ریال میڈرڈ ♥️
04/11/2026

/
ریال میڈرڈ ♥️

 # باکو آذربائیجان انڈر 15 فیفا ورلڈکپ  / بھوٹان یہ کیسا انڈر 15 پلیر ہوگا سمجھ سے باہر ہیں 🫣   ゚viralシ
04/11/2026

# باکو آذربائیجان انڈر 15 فیفا ورلڈکپ / بھوٹان یہ کیسا انڈر 15 پلیر ہوگا سمجھ سے باہر ہیں 🫣
゚viralシ

04/11/2026

#سید منظر شاہ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کیلٸے سلکٹ ہوچکا ہیں سید منظر شاہ کا تعلق کلی طورخیل سیدان سے ہیں بلوچستان میں نیو پرنس طورخیل سیدان اور ایف جی یونائیٹڈ کوہٹہ ڈیپارٹمنٹ ٹیم کا نمائندگی کر رہا ہیں پوپو ایف سی اسلام آباد ٹیم کا نمائندگی بھی کر چکے ہیں نیک خواہشات سید منظر شاہ

 #بنگلہ دیش ساف چمپئن شپ انڈر 15 فٹبال چمپئن شپ کل انشاءاللہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والا میچ ماہیکو نیوز پر بر...
04/11/2026

#بنگلہ دیش ساف چمپئن شپ انڈر 15 فٹبال چمپئن شپ کل انشاءاللہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والا میچ ماہیکو نیوز پر براہ راست نشر کیا جاے گا کک آف فکس 2 بجے

04/11/2026

'چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آفغان فٹبال کلب چمن ٹیم کیلٸے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرنے والے پوپو ایف سی اسلام آباد ٹیم کا موجودہ کیپٹن عیاں خٹک انٹرنیشنل ساف چمپئن شپ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم میں سلکٹ ہوچکا ہیں ゚viralシ

04/11/2026

#فخرے پاکستان فخرے نوشکی شاہک دوست انٹرنیشنل ایک بار پھر پاکستان فٹبال ٹیم میں سلکٹ ہوچکا ہیں یاد رہیے شاہک دوست انٹرنیشنل اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ سٹی فٹبال ٹیم کا نمائندگی کر رہا ہیں کل انشاءاللہ بنگلہ دیش میں ہو قومی فٹبال ٹیم کو جوائن کر لینگے نیک خواہشات ✔️
゚viralシ

میچ اپڈیٹ بمقام قیوم پاپا فٹبال ایسٹیڈیم کوئٹہ
04/11/2026

میچ اپڈیٹ بمقام قیوم پاپا فٹبال ایسٹیڈیم کوئٹہ

#میچ شیڈول / پہلا آل کوئٹہ طاہر خان ہزارہ مرحوم فٹبال ٹورنمینٹ بمقام قیوم پاپا چنگیزی فٹبال ایسٹیڈیم کوئٹہ کل انشاءاللہ فکس دوپہر تین بجے پر ایک اور شاندار میچ ش ہ ید عثمان یوناٹیٹڈ کوہٹہ بمقابلہ ہزارہ پائینرز کوئٹہ ٹیم کے درمیان ایک اور شاندار میچ کھیلا جاے گا Pakistan Football Federation FIFA Club Football FIFA World Cup

عبدالرحمن انٹرنیشنل
04/11/2026

عبدالرحمن انٹرنیشنل

#بنگلہ دیش ساف چمپئن شپ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے آر ایل ڈیپارٹمنٹ ٹیم کا سب سے کم عمر پلیر عبدالرحمن انٹرنیشنل ایک بار پھر قومی فٹبال ٹیم میں سلکٹ ہوچکا ہیں عبدالرحمن ڈیفنس پر کھیلنے والا پلیر ہیں جوکہ پوپو ایف سی اسلام آباد ٹیم سے انہوں نے اپنے فٹبال کیریئر کا آغاز کیا ہیں اب قومی فٹبال ٹیم کا حصہ بن چکا ہیں

شاہک دوست انٹرنیشنل ♥️✔️✌️
04/11/2026

شاہک دوست انٹرنیشنل ♥️✔️✌️

#بنگلہ دیش ساف چمپین شپ 2023 کے بعد کل انشاءاللہ ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے پاکستان بمقابلہ انڈیا اپنا ٹیم پاکستان کی جیت کیلئے ہم دعاگو ہیں نیک خواہشات پاکستان فٹبال ٹیم کیلئے گوڈ لک فخرے پاکستان شاہک دوست انٹرنیشنل ✔️♥️
Pakistan Football Federation Dfa Pishin ゚viralシ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaqai Sportss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share