29/10/2025
صدر بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)
جناب شرافت حسین ہزارہ کی جانب سے
اور تمام معزز ممبران کی طرف سے ہم اپنے ہر دل عزیز رکن
محمد مہدی ہزارہ
کو منگنی کی خوشی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐
اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو دائمی خوشیوں، محبت اور برکتوں سے نوازے۔
دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سفر کامیابی، ہم آہنگی اور سکون سے بھرپور رہے 🤍
— شرافت حسین ہزارہ
صدر، بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینرنگ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) 🏔️
12/08/2025
پاکستان کی 78ویں جشنِ آزادی — ایک عہدِ وفا، قربانی اور امید کا دن، جب ہر دل وطن کی محبت سے دھڑکتا ہے، اور ہر ہاتھ امن، بھائی چارے اور محبت کے پرچم کو بلند کرتا ہے۔
21/01/2025
21/ 1 / 2025
کوئٹہ کی پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ.
05/08/2024
12 / 7 / 2024
12 جولائی بروز جمعہ بلوچستان ہائیکنگ اینڈ ماؤنٹینیرنگ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے وفد اور صدر شرافت حسین ہزارہ نے گورنر بلوچستان محترم جناب جعفر خان مندوخیل صاحب سے ملاقات کی...
03/03/2024
3_3_2024
آج بروز اتوار پروگرام( کنٹاوی ) زبردست برف باری اور کوہ مہردار سے کوہ چلتن اور کوہ تکتو کا منظر
21/01/2024
21_1_2024
( شیلہ دارز خاتو۔ مال جاے ۔ اور اب برفی کے مقام ) یار دوستوں کے ساتھ زبردست انجوائے کیا.
14/01/2024
Part 2
7_1_2024
نیا سال کا پہلا ہائیکنگ اور ماؤنٹینرنگ پروگرام دوستوں کے ساتھ کوہ چار شاخ پر. مست انجوائے کیا.
( 3,184 meters )
( 10,446 ft )
08/01/2024
Part 1
7_1_2024
نیا سال کا پہلا ہائیکنگ اور ماؤنٹینرنگ پروگرام دوستوں کے ساتھ کوہ چار شاخ پر. مست انجوائے کیا.
( 3,184 meters )
( 10,446 ft )