Masood Khan Sports Academy

Masood Khan Sports Academy

Share

Masood khan Sports Academy

14/08/2025

آل بلوچستان فرسٹ نواں کلی گرلز اینڈ بوائز 3 روزہ کراٹے چیمپئن شپ لیگ کا انعقاد بروز جمعہ 1 اگست کو مسعود خان سپورٹس اکیڈمی کی جانب سے کامیابی کے ساتھ کیا گیا تھا۔

اس 3 روزہ ٹورنامنٹ کی کامیابی میں بڑا ہاتھ رہا پی ٹی آئ کے صوبہ بلوچستان کے جنرل سیکریٹری جناب نور خان خلجی صاحب کا جو کہ ٹورنامنٹ کے آخری دن آئے، وہ اس ٹورنامنٹ کے انتظامات دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اس لیگ کے آرگنائزر سینسی مسعود خان کی حوصلہ افزائی کے لئے 3 لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔ اور مستقبل میں مزید ایسے لیگز کرانے اور سپورٹس مین کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جناب نور خان خلجی صاحب نے بھرپور سپورٹ دینے کی بھی بات کی۔

ہم مشکور ہیں جناب نور خان خلجی صاحب کے جنہوں نے ہمیں اور ہمارے اس ٹورنامنٹ کو وقت دیا، اور ان کی حوصلہ افزائی سے بھرپور تقریر نے وہاں موجود ہر سپورٹس مین میں ایک نئی روح پھونکی۔

12/08/2025

آل بلوچستان فرسٹ نواں کلی گرلز اینڈ بوائز 3 روزہ کراٹے چیمپئن شپ لیگ کا انعقاد بروز جمعہ 1 اگست کو مسعود خان سپورٹس اکیڈمی کی جانب سے کامیابی کے ساتھ کیا گیا تھا۔

اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے دوسرے ہی روز یعنی 2 اگست بروز ہفتہ کو منسٹر ہیلتھ جناب بخت محمد کاکڑ صاحب آئے اور انہوں نے نواں کلی میں پہلی دفعہ ایک ایسا کراٹے ٹورنامنٹ آرگنائز کرانے والے سینسی مسعود خان کی کوششوں کو سراہا اور ساتھ ہی خود کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔

ہم مشکور ہیں بخت محمد کاکڑ صاحب کے جو کہ نہ صرف شعبہ صحت بلکہ کافی سارے ترقیاتی کام خلوص دل سے سرانجام دینے والے اور ہمارے اس پسماندہ علاقے میں سپورٹس کو فروغ دینے والے، ہر سپورٹس مین کے مسائل حل کرنے والے اور انکی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرنے والے بندے ہیں۔

Photos from Masood Khan Sports Academy's post 22/10/2022

By the Grace of Almighty Allah Secured 1 GolD Hidayat khan in 29th DHA National karate championship Lahore.
❤❤Masood khan sport academy nawa killi thanks my all teacher

03/10/2022
Photos from Masood Khan Sports Academy's post 18/07/2022

چیف منسٹر بلوچستان کراٹے چمپین شپ 5تا7جولائی کو منعقد ھوا جس کے اختتامی تقریب کے مہمان خاص سیکرٹری سپورٹس جناب اسحاق جمالی تھے جس میں گولڈن برادرزکراٹے اکیڈمی نے 7 گولڈ 3 سلور اور 5 براؤنز کے ساتھ 170 پوائنٹ کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کرلی اور ھزارہ شوتوکان کراٹے اکیڈمی نے 2 گولڈ 3 سلور اور 8 براؤنزلےکر95پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ مسعود خان اکیڈمی نے 2گولڈ 2 سلور اور 6 براؤنز لے کر 65 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے پوزیشن کی ٹرافی اپنے نام کرلی مبارک ھو میری ٹیم گولڈن برادرزکراٹے ٹیم . مسعود خان سپورٹس اکیڈمی نواکلی نے تسرا پوزیشن حاصل کی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta
87300