12/08/2024
Organized By Sports And Youth Affairs Department Government Of Balochistan
Match Win By Combine GOR FC Quetta
Score 12-08
One of best grounds in Quetta where players can polish their skills.
12/08/2024
Organized By Sports And Youth Affairs Department Government Of Balochistan
Match Win By Combine GOR FC Quetta
Score 12-08
03/04/2024
All Quetta flat light Ramzan Futsal Tournament
Young G.O.R F C Quetta Allhamdullah Qualify For Semifinal GOOD luck
03/04/2024
All Quetta flat light Ramzan Futsal Tournament Semifinals Schedules
20/11/2023
All Pakistan District Championship Young G.O.R F C Quetta
08/06/2023
Young GOR junior league Final Match
16/05/2023
Young GOR junior league
31/10/2022
3rd GOR Combine Series Combine Teams Baloch .GOR FC VS Young GOR Fc
Final winner Team Young GOR FC Best Of Luck All Teams
21/04/2021
Opening Match 1st All Quetta Clean And Green Futsal Tournament
10/07/2020
بلوچستان کے دوسرے ڈسٹرکٹ میں فٹبال کی سرگرمیاں جاری ہےکوئٹہ میں ابھی تک نہ ہونے کے برابر ہے جبکے دوسرے تمام سرگرمیاں جاری بحال ہوا ہے صرف فٹبال پر پابندی کوئٹہ کے فٹبالرز نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے سپورٹس کو کھولا جائے.
04/06/2020
کرونا کے نام پہ سپورٹس کے میدانوں کو ویران کرنے سے ہمارے نوجوان دوسرے برائیوں میں مبتلا ھو رہے ھیں میرے خیال میں پھر اس مرض کو نوجوانوں سے زندگی بھر کوئی کنٹرول نہیں کر سکتے
19/02/2020
کوئٹہ ۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام پہلا آل کوئٹہ مشیر کھیل چیلنج کپ فٹسال ٹورنامنٹ 2020 ء کھیلا گیا ۔ اس ٹورنامنٹ میں ینگ جی او آر فٹسال کلب نے جارہانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ٹورنامنٹ واضح برتری حاصل کر لی ۔ ینگ جی او آر فٹسال کلب نے اپنے پہلے میچ میں 0 بمقالہ 7 گول سے جیت کر تماشائیوں دل میں گھر کرگیا ۔ دوسرے راؤنڈ میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے مدمقابل ٹیم کو 8 گول دے کر مخالف ٹیم کے ہوش اڑادئیے جس کے باعث مدمقابل ٹیم کوئی گول نہ دے سکی اور یوں دوسرا راؤنڈ 0-8 سے ینگ جی او آر فٹسال کلب آسانی سے جیت لیا اور سوئم راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور چوتھے میچ میں مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیئے جس میں مخالف ٹیم صرف 3 گول دے پائی اور ینگ جی او آر فٹسال کلب کے کھلاڑیوں نے 11 گول دے کر صوبہ بلوچستان کے ٹاپ 32 ٹیم میں اپنا جگہ بناتے ہوئے جی او آر کالونی کا نام روشن کردیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اس مقام تک اپنے مدد آپ کے تحت پہنچے جن کی حوصلہ افزائی نہ کی گئی تو یہ ناانصافی ہوگی ۔ ٹیم کے کپتان کھلاڑی و ذمہ داران نے مزید بہتر پرفارمینس دکھا نے اور ٹیم میں مزید بہتری کا عندیہ دیدیا ہے ۔
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |