Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan

Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan

Share

its all about kick boxing

02/01/2026

جٹسا سیلف ڈیفنس کک باكسنگ چیمپئن شپ بہت جلد منعقد کی جائے گی انشاءاللہ

27/12/2025

سندھ جِٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی انتخابات کراچی میں نہایت پُرامن،اور خوش اسلوبی سے کرانے پر میں بطورصدر پاکستان جٹسا کیک باکسنگ فیڈریشن سمیع اللہ کاکڑ پاکستان سینئر نائب صدر جٹسا کیک باکسنگ تنویر صاحب کو اور سندھ کے منتخب کابینے کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو جس طرح تنویر صاحب نے سندھ میں جٹسا سیلف ڈیفنس کیک باکسنگ کو قدم بہ قدم اوپر اٹھایا دن رات جٹسا کیک باکسنگ کیلے محنت کی اور پروان چڑھایا میں اللہ رب العزت سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ کو صحت کاملہ دراز عمر اور خیر و برکت سے نوازے آمین

25/12/2025

پریس ریلیز

سندھ جِٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی انتخابات کراچی میں نہایت پُرامن، شفاف اور شاندار انداز میں منعقد ہوئے، جن کی نگرانی پاکستان جِٹسا کک باکسنگ اینڈ پرسنل ڈیفنس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر جناب تنویر خان نے کی۔ انتخابات کے نتیجے میں سندھ جِٹسا کے چیئرمین جناب واحد خان تنولی، صدر جناب تنویر خان، سینئر نائب صدر گلاب شاہ صاحب، نائب صدر اقرار خان صاحب، سیکریٹری جنرل جناب ناصر شاہ، فنانس سیکریٹری غضنفر جاوید صاحب، ویمن نائب صدر میڈم صوبیہ نور، جوائنٹ سیکریٹری جناب عمر خان، چیئرمین ریفری ججز کمیشن ظہیر مغل صاحب، ایڈوائزر ایڈووکیٹ ذیشان خان، ویمن جوائنٹ سیکریٹری محترمہ شازمہ، میڈیا کوآرڈینیٹرز جناب آغا کلیم اور حنان خان سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر اراکین منتخب ہوئے۔

اسی طرح کراچی ڈویژن کی کابینہ بھی تمام الحاق شدہ یونٹس اور کلبز کی متفقہ تائید سے منتخب ہوئی۔ انتخابات کی مدت 2026 تا 2030 مقرر کی گئی ہے۔ تمام منتخب عہدیداران نے سندھ بھر میں جِٹسا مارشل آرٹس کے فروغ اور نوجوان نسل کی مثبت تربیت و سرپرستی کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاکستان جِٹسا کک باکسنگ اینڈ پرسنل ڈیفنس فیڈریشن کے صدر مسٹر سمیع اللہ کاکڑ نے سندھ جِٹسا کی نئی قیادت کو دلی مبارکباد پیش کی۔

24/12/2025

ممبر بلوچستان اسمبلی رزک خان مندخیل کے ساتھ ملاقات اہم امور پر گفتگو ہوئی

Photos from Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan's post 23/12/2025

الحمدللہ! سندھ جِٹسا کِک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات نہایت خوش اسلوبی، شفافیت اور بہترین انداز میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ اس کامیاب انعقاد پر تمام معزز اساتذہ کرام اور معزز اراکین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت، محنت اور خلوص اس عمل کے لیے وقف کیا۔ آپ سب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ جزاک اللہ خیراً۔

تنویـر خان










Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan Agha Kaleem Offical GBES Hatim Ali Alvi School Keamari Pakistan Sports Health and Fitness Dillo Dillo Keamari Youth Society Sindh Boxing Association Comic Con Pakistan Iqrar Tiger Keamari

Photos from Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan's post 20/12/2025

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ڈاکٹر علی محمد ابوتراب قائم مقام امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان وفد کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوئے، وفد میں مولانا عصمت اللہ سالم، عبدالرحمن انصاری، مولانا زکریا ذاکر ، حافظ مسعود پانیزئی، سمیع اللہ کاکڑ، محمود علی، عبدالباسط رحمانی شامل ہیں ۔

13/12/2025

خان سپورٹس اکیڈمی کلاسس ٹایمنگ
صبح کلاس 7:30سے 9:00
عصر کلاس 4:45سے6:00
شام کلاس 6:45سے8:00
رات کلاس 8:30سے 10
زیر نگرانی سمیع اللہ کاکڑ صاحب
خان سپورٹس آکیڈمی ایرپورٹ روڈ سیخ ماندہ عوامی سپورٹس کمپلیکس کویٹہ

11/12/2025

"Junior Warriors"
Jitsa Kickboxing Championship U-14
Karachi 2025

09/12/2025

Junior Warriors – Jitsa Kickboxing Championship 2025 (Karachi)

InshaAllah, the Jitsa Kickboxing Championship 2025 will be held on Sunday, 14th December, at 11:00 AM in Keamari Karachi.

This championship is exclusively for boys under 14 years of age, competing in the 25 kg to 40 kg weight categories.

Winners and Runners-up will be awarded medals and certificates.

All clubs are requested to submit the complete details of their fighters no later than 10th December.

Thank you
Sir Tanveer Khan

30/11/2025

میرپور ڈوڈیال28/11/2025 میں کامیاب ال آزاد کشمیر خلیق جٹسا کک باکسنگ چیمپیئن شپ منعقد ہوئی جس میں آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے پلیئر نے شرکت کی جس میں آٹھ پلیئر نے گولڈ میڈل حاصل کیا احسان آللہ سبحان خان اسحاق خان عرفان خان محمد کامران ۔عبدالصمد حسنین خان ، محمد انس نے گولڈ میڈل حاصل کیے ۔۔چمپئن شب کی میزبانی چیف انسٹرکٹر مارشل آرٹ اکیڈمی ڈوڈیال راجہ شہزاد صاحب نے کی چمپئین شپ کی سرپرستی جسٹا کک باکسنگ ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے صدر راجہ خلیق امتیاز نے کی چمپئین شپ میں خواجہ ارشد صاحب ڈاکٹر ندیم صاحب ڈاکٹر بابر صاحب نے حصوضی شرکت کی۔۔۔پلیز کو گولڈ میڈل اور سلور میڈل سرٹیفیکیٹ اور ٹرافی انعامات سے نوازا گیا۔۔۔۔

Photos from Jitsa self defense kick boxing federation Pakistan's post 27/11/2025

President Jitsa Federation Pakistan Samiullah Kakar Distributing Official Dress in 5th National Jitsa Male Female KickBoxing Championship 2025.

25/11/2025

آزاد جموں و کشمیر "خلیق" جٹسا کک باکسنگ چیمپئن شپ ڈوڈیال، ضلع میرپور AJK میں منعقد کی جائے گی۔ یہ ایونٹ AJK جٹسا کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام 28 نومبر، بروز جمعہ کو ہوگا۔
اس چیمپئن شپ میں 40 کلوگرام سے 80 کلوگرام تک کی ویٹ کیٹیگریز شامل ہوں گی، اور آزاد جموں و کشمیر کے تمام اضلاع اس مقابلے میں بھرپور شرکت کریں گے۔

تمام کھلاڑیوں اور کلبز سے گزارش ہے کہ مکمل تیاری کے ساتھ اس اہم ایونٹ میں شریک ہوں۔
راجہ خلیق خان
صدر آزاد کشمیر جٹسا کک باکسنگ ایسو سی ایشن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Shekh Mandha Sports Board
Quetta
87650