18/02/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
شاہ صاحب کی نماز جنازہ 2بجےبمقام مسجد مصطفٰی ریلوے سوسائٹی اداکی جائے گی۔
Brewery shooting volleyball club
18/02/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
شاہ صاحب کی نماز جنازہ 2بجےبمقام مسجد مصطفٰی ریلوے سوسائٹی اداکی جائے گی۔
17/02/2024
خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
بروری کلب کے کپتان جناب بخت بیدار شاہ صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
15/08/2023
Champion
Sakeel Baloch Brewery club Star
13/05/2023
پہلا آل کوئٹہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ
بمقام بروری والی بال کلب کھیلا گیا جس میں کوئٹہ کی ٹیموں نے حصہ لیا،
فائنل کلیم اللہ صاحب کلب اور پولیس کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں اعلی کھیل کا مظاہرہ کیا گیا ۔
فائنل میچ کی فاتح ٹیم کلیم اللہ صاحب کلب رہی۔
31/10/2021
Today winner 🏆
Congratulations
Lala Shaeed volleyball club🏐
From Brwery Volleyball club
07/06/2021
Champions of Sargorgai waliball tournament
04/06/2021
Congratulations to team chasma Achozai on their deserve victory well played boys
13/09/2020
At saragorgai Tournament
09/08/2020
Today brwery shooting volleyball club ground