02/04/2025
Balochistan Darts Association-BDA
The official page of the professional BDA bring you all the latest news and Exclusive from the best darts player the planet
02/04/2025
23/05/2024
Balochistan Darts Association wholeheartedly felicitates Mr. Abdullah Khan, one of the brilliant officers of the province, on assuming the charge of the post of Secretary Sports and Youth Affairs, Government of Balochistan. It is hoped that Mr. Abdullah Khan worthy Secretary, Sports and Youth Affairs will utilize all his abilities to streamline the affairs of sports and youth sectors of the provinc. Balochistan Darts Association, a registered sports association with Balochistan Sports Board, is ready to extend maximum cooperation to Mr. Abdullah Khan worthy Secretary, Sports and Youth Affairs to achieve the desired target of promoting sports at grass root level.
19/11/2023
18/11/2023
10 نومبر تا 12 نومبر 2023 کو فائٹر سپورٹس اکیڈمی شفیق احمد خان روڈ کوئٹہ میں منعقدہ “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میموریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 “ کے کوریج کے اخباری تراشے
12/11/2023
آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 کے فائنل مقابلوں میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سید اورنگزیب رجسڑار بولان میڈیکل یونیورسٹی گل محمد کاکر سینئر نائب صدر بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن انٹر نیشنل باکسنگ کوچ استاد محبوب احمد نورزئی محمد مصطفی خان اچکزئی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ امور نوجوانان بلوچستان محمد آصف شایان صدر آنر ڈیبیٹنگ سوسائٹی علاء الدین ایڈوکیٹ ، فیض اللہ خان کاکڑ رہنما بلوچستان بیڈ منٹن ایسوسی ایشن اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
12/11/2023
Thanks to Daliy Mirror
12/11/2023
انٹرنیشنل باکسنگ کوچ استاد محبوب احمد نورزئی نے کہا کہ صوبے اور بالخصوص کوئٹہ شہر میں انڈور کھیل ڈاٹ کے فروغ کے لئے بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کی کاوشیں قابل ستائش ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے فائٹر سپورٹس اکیڈمی میں بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میموریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 “ کے کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل مقابلوں کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا نوجوانوں کی توجہ تعلیم کی اہمیت و افادیت کی جانب مبذول کراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور کھیل لازم و ملزوم ہے کیونکہ صحت مند دماغ کا ہونا صحت مند جسم ہی کی وجہ سے ممکن اور صحت مند جسم کے لئے کھیل کا ہونا ازحد ضروری ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علاء الدین نورزئی ایڈوکیٹ نے کہا کہ کھیل کا فروغ معاشرے میں اتحاد ، اتفاق ، اخوات و بھائی چارے کے فضاء کے قیام میں ممد و معاون ثابت ہوسکتا ہے انہوں نے کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ابراہیم خان نورزئی ، جنرل سیکریٹری مصطفی خان اچکزئی ، خازن رائیس صدام خان پشتون اور بالخصوص “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میموریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 “ کے آرگنائزر اور فائٹر سپورٹس اکیڈمی کے چیف انسٹرکٹر سینسی رحمت اللہ خان نورزئی کو مبارکباد پیش کی “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میموریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 “ کے کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل کے مقابلوں میں کوئٹہ کے 8 مختلف ڈاٹ اکیڈمیز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا اس موقع پر یاسر خلجی ، کلیم اللہ باکسر ، محمد ارسلان ، حسنات اللہ ، عز ت اللہ ، ایاز خان ، باسط خان ، واجد آغا ،،سعید آغا ، احمد خان اچکزئی کے علاوہ تماشیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی
11/11/2023
Darts players are hitting the mark during the event of “All Quetta Dr. Abdul Malik Kasi Darts Championship, 2023” at Fighter Sports Academy, Quetta. On the occasion, Maqbool Jaffar, Gul Kakar, Senior Vice President, Balochistan Olympic Association, Muhammad Asif Shahyan, President, Honour debating society, Muhammad Amin Badini, soul and spirit of Balochistan Civil Secretariat Officers Welfare Association, Mustafa Khan Achakzai, General Secretary, Balochistan Darts Association and other are also present.
فائٹر سپورٹس اکیڈمی میں منعقدہ آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023 کے افتتاحی مقابلوں میں ڈاٹ کے کھلاڑی ڈاٹ سکور بورڈ کو نشانہ مار رہے ہیں اس موقع مقبول جعفر ، گل کاکڑ اور محمد آصف شایان بھی موجود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
78600