14/04/2026
بلال باز
SPORTS ACADEMY: For more Info Subscribe our YouTube channel.
14/04/2026
بلال باز
14/04/2026
Bilal Agha
“رحمت اللہ نے بہت شاندار کھیل پیش کیا۔ ان کا مقابلہ شروع سے آخر تک سخت اور انیس بیس رہا، لیکن آخرکار رحمت اللہ نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے حریف کو شکست دی، بیلٹ اور دس ہزار روپے کا انعام اپنے نام کیا۔ اس کامیابی پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، خاص طور پر ان کے استاد شاہ محمد کو بھی بہت مبارک ہو۔
12/04/2026
۔ (🌹ریسلنگ چمپئین شپ اینڈ کوچنگ کورس🌹)
۔ (✌️شیڈول✌️)
۔ مورخہ 24 اپریل 2026 بروز جمعہ بوقت 10:00 بجے دن کوچنگ کورس بعد از جمعہ نماز بوقت 04:00 بجے کھلاڑیوں کا وزن ۔ ڈراء اور میٹنگ
۔ مورخہ 25 اپریل 2026 بروز ہفتہ بوقت 09:00 بجے مقابلے کا آغاز صرف کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے مابین بوقت 06:00 بجے شام دیگر اضلاع کے کھلاڑیوں کا آمد ۔ وزن ۔ ڈراء۔ اور میٹنگ
۔ مورخہ 26 اپریل 2026 بروز اتوار بوقت 09:00 بجے دن 09:00 مقابلوں کا آغاز اور بوقت 05:00 بجے شام فائنل تقسیم انعامات اختتام ۔
2۔ (✨️کھلاڑیوں کا وزن✨️)
۔ 30 کلوگرام ۔ 35 کلوگرام۔ 40 کلوگرام۔ 45 کلوگرام۔ 50 کلوگرام گرام۔ 57 کلوگرام۔ 61 کلوگرام۔ 65 کلوگرام۔ 70 کلوگرام۔ 74 کلوگرام۔ 79 کلوگرام۔ 86 کلوگرام۔ 92 کلوگرام۔ 97 کلو گرام۔ 125
� خوشخبری خواتین کے لیے
ہمارے اکیڈمی میں بہت جلد خواتین کے لیے خصوصی کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے
⏰ وقت: صبح 11 بجے سے 12 بجے تک
🌸 اگر آپ اپنی فٹنس بہتر بنانا چاہتی ہیں اور ایک صحت مند طرزِ زندگی اپنانا چاہتی ہیں تو یہ موقع مت گنوائیں!
📞 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے ابھی آحسان اللہ صاحب سے رابطہ کریں۔
🔥 بہترین فٹنس کلاسز اور دوستانہ ماحول آپ کا منتظر ہے
0313 7777390
رابطہ واٹسپ: مسٹر آحسان اللہ نورزئی
Bilal Agha
12/04/2026
چیمپئن بلال آغا اپنے استاد اور دوستوں کے درمیان
عادل شاہ اور ادریس باچا کا مقابلہ یقیناً ایک دلچسپ اور سخت مقابلہ تھا دونوں کھلاڑیوں نے اپنی پوری محنت، مہارت اور جذبہ دکھایا، جس کی وجہ سے مقابلہ دیکھنے والوں کے لیے بہت سنسنی خیز بن گیا
Bilal shah Professional PRO Boxing fight Video
10/04/2026
Bilal Agha
آلحمداللہ بلال شاہ نے اپنا پروفیشنل باکسنگ فاہئٹ جیت گیا
پورے اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں خاص کر محمد قسیم صاحب انٹرنیشنل چیمپئن وحید خان آچکزئی صاحب اور آحسان اللہ نورزیئ صاحب کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں