23/07/2023
سر حسین کھوسہ ایک باصلاحیت کرکٹ کوچ ہیں اسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیرہ مراد جمالی ریجن کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔جو کہ ہم سب کے لیے اعزاز ہے۔اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ ڈیرہ مراد جمالی ریجن کے کھلاڑیوں کے لیے خوش قسمتی ہے کہ انہیں اپنے ہی شہر کا کرکٹ کوچ ملا۔ہیڈ کوچ ہونے کے باوجود وہ سخت گرمی میں بھی شہید غفار سیال کرکٹ اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں کرکٹرز کے لیے وقت نکالتے ہیں۔
A hardworker Reginal cricket Head coach of Dera Murad Jamali Balochistan sir Hussain Khosa veiws
15/07/2023
باسط علی مینگل بلوچستان کا ابھرتا ہوا باصلاحیت کرکٹر ہے۔وہ پچھلے سال پاکستان جونئیر لیگ میں بہترین بلے باز قرار پائے۔اور حالیہ وزیر اعلی بلوچستان کپ میں بھی عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔اس لیے پی سی بی نے اسے پاکستان شاہینز کے ساتھ آسٹریلیا دورے کے لیے منتخب کیا۔۔۔جو کہ ڈیرہ مراد جمالی و بلوچستان کے لیے اعزاز ہے
Basit Ali a shining star of Balochistan cricket.Hope he will be part of pakistan cricket team soon
15/07/2022
https://youtu.be/naFtGeMQSvc
Social sector work of Al-Khidmat Foundation Balochistan ..
An exclusive interview of Engineer Jameel Ahmed Kurd (President of Al-Khidmat Foundation Balochistan)
15/07/2022
الخدمت فاونڈیشن ایک سماجی و فلاحی ادارہ
Social sector work of Al-Khidmat Foundation Balochistan ..
An exclusive interview of Engineer Jameel Ahmed Kurd (President of Al-Khidmat Foundation Balochistan)
02/07/2022
#مبارکباد
بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تین سے زائد آسامیوں پر بیک وقت کامیاب قرار
بلوچستان کے شہر أوستہ محمد سے تعلق رکھنے والا نوجوان احسان لاشاری نے BPSC کے تحت محکمہ ماٸنز اور منرلز میں ریسرچ افیسر ,اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر اینڈ چائلڈ اور لیبر ویلفیٸر ڈیپارنمنٹ میں اسسٹنٹ کمشنرBPS-17 کا تحریری امتحان پاس کرلیا ہے۔