13/03/2026
پاکستان سپر لیگ 2026 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کر دی گئی۔ کرکٹ کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ پی ایس ایل کا ایک اور دھماکے دار سیزن آنے والا ہے! آپ کے خیال میں اس بار کون سی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی؟🇵🇰🏆🔥
03/05/2025
دلچسپ مقابلے میں نوجوان محمد شہزاد کے آخری اوورز میں 15 رنز درکار تھے پہلی ہی بال پر اس نے خود کیچ چھوڑ دیا اور دوسری بال پر سلمان ارشاد نے سلپ میں کیچ چھوڑ دیا اور تیسری بال پر چھکا لگا اور چوتھی بال پر پھر کیپر اور سلمان ارشاد نے کیچ چھوڑا
اس طرح دو بال پر سات رنز درکار تھے حسن نواز نے چھکا لگا کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہارا ہوا میچ جیت لی اور اسلام آباد جیتا ہوا میچ ہار گیا.💔😚
03/05/2025
مین آف دی میچ کا ایوارڈ حسن نواز نے حاصل کیا 💜🥇💢
انہوں نے 41 گیندوں پر 64 رنز کی ناٹ اؤٹ اننگز کھیلی اور کوئٹہ گلیڈییٹر کو میچ جیتاددیا 💜🎉
11/04/2025
TOSS HO GAYA JEE!
islamabadunitedpsl won the toss and elected to field.
l
08/03/2024
پی ایس ایل 2024: میچ 25، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کی پیشن گوئی: 🏏
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان آج کا میچ کون جیتے گا؟ 🤔
📸: Peshawar Zalmi/Quetta Gladiators
I I I I
02/03/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
*پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی* میں اس وقت بارش رک گئی ہے ، گراؤنڈ اسٹاف گراؤنڈ سے پانی نکالنے میں مصروف ہے اگر مزید بارش نہیں ہوتی تو میچ وقت کے اوپر شروع ہونے کا امکان ہے 👏😍
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں دن 2 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی 🔥