Balochistan Police Sports Board
PAK.POLICE
26/10/2025
بلوچستان پولیس کا اعزاز!!
بلوچستان پولیس کے دو ماہناز انٹرنیشنل کھلاڑی
زمان خان اچگزئی عباس خان کاکڑ نے اذر باہیجان میں ورلڈ مارشل ارٹس کک باکسنگ چیمپین شپ میں بیلٹ فائٹ جیت لیا ہے پیج کی طرف سے دونوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
26/10/2025
نیشنل ووشو چمپین شپ رسالپور 2025
پاکستان پولیس ووشو ٹیم نے منیجر سراج احمد اور کوچ محمد انور کی قیادت میں حصہ لیا اور محمد عمیر نے گولڈ میڈل اور عبدالصبور نے سلور میڈل حاصل کیا بلوچستان پولیس سپورٹس بوڈ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
نیشنل ووشو چمپین شپ رسالپور 2025
پاکستان پولیس ووشو ٹیم نے منیجر سراج احمد اور کوچ محمد انور کی قیادت میں حصہ لیا اور محمد عمیر نے گولڈ میڈل اور عبدالصبور نے سلور میڈل حاصل کیا بلوچستان پولیس سپورٹس بوڈ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
22/10/2025
بلوچستان پولیس سپورٹس افیسر سردار رحیم صاحب نے بابر اقبال یوسفزئی کو گل دستہ پیش کیا اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کاجنرل سیکٹری متخب ھونے پر مبارک باد پیش کیا اس موقع پر سوتھ ایشین گولڈ میڈلیسٹ پاکستان کراٹے ٹیم سابقہ کوچ سر اغا محمد مینگل صاحب پاکستان پولیس کراٹے ٹیم کوچ عبدالراحمن اور بلوچستان فٹبال ٹیم کوچ عبدالصادق ہزارہ موجودتھے۔۔۔۔
02/09/2025
بلوچستان پولیس کرکٹ ٹیم نے کوئٹہ ٹائیٹنز جیسے مضبوط ٹیم کو ہرا دیا
کوئٹہ ٹائیٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 196 رنز کا ٹارگٹ دیا
اور اس ٹارگٹ کو بلوچستان پولیس نے 15،1 اوورز میں پورا کیا
میچ کےبہترین پلیئر شاہ ولی رہے
جنہوں نے دھوادار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 24 گیندو پر 75 رنز بنائے اور اس میں 10 بولند بالا چکے شامل تھے
ویل پلیڈ بلوچستان پولیس کرکٹ ٹیم 💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
POLICE