Balochistan cricket academy

Balochistan  cricket academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan cricket academy, nawab akbar bught sutdam quetta, Quetta.

23/10/2025

Alhamdulillah Selected in ODI Squad

23/10/2025

Alhamdulillah Selected in ODI Squad

14/10/2025
09/10/2025

Started the season with bang ❗️
Scored 138 by smashing 16 fours and 4 sixes💯

Photos from Balochistan  cricket academy's post 06/10/2025

From balochistan u16 team to afghanistan national team big big achievement for bashir ahmed
Pakistan didn’t accepted balochistan talent
Yesterday he was debutant from afghanistan 🇦🇫 against 🇧🇩 bangladesh

08/09/2025

مجھے یاسر سے کوئی ذاتی مسلہ بلکل بھی نیں لیکن حق کی بات کریں تو ظلم ہے اگر وہ پرفارم کرتا تو سب سے پہلے میں اس کو سپورٹ کرتا لیکن جب بات اس کی پرفارمنسیس کی کی جائے تو بلکل 0 ہے
First class
Inings 7
Runs 75
Avg 10

اس سیسزن دو میچز کے 4 اننگز میں بلکل فلاپ تھے
لطیف اللہ کا حق بنتا ہے لیکن موجیں🤫

16/07/2025

Good News 💞💞💞♥️♥️♥️

13/07/2025

💔💔💔

13/07/2025

ضلع پشین سے تعلق رکنے والے حسیب اللہ انگلینڈ کی Domestic کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے۔🌹✌

13/07/2025

حسیب اللہ خان جن کو پاکستان میں مسلسل نظر انداز کیا گیا اب انہوں نے انگلینڈ کو رخ کر لیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورف کے ایک ایجنٹ سے انہوں نے انگلینڈ کے کسی کاؤنٹی کلب میں کھیلنے کے لیے بات چیت کرلی ہے

12/07/2025

بلوچستان کے باصلاحیت کرکٹرز کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ناانصافی بدستور جاری

بلوچستان سے تعلق رکھنے والا باصلاحیت کرکٹر حسیب اللہ خان کا ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفامنس کے باوجود نا صرف قومی کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستان اے ٹیم شاہین سکوارڈ فور انگلینڈ سیریز کیلئے بھی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا،

حسیب اللہ خان سے ڈومیسٹک کرکٹ میں کم رنز سکور کرنے والے دیگر صوبوں کے کرکٹرز کو شاہین سکوارڈ کا حصہ بنایا گیاہے

جبکہ حسیب اللہ کے ساتھ یہ نا انصافی کہی عرصے سے جاری ہے، انہوں نے آج اپنی سوشل میڈیا سٹوری میں بھی شکوہ کیا ہے،

وزیراعلی بلوچستان و اعلی حکام بلوچستان کے کرکٹرز کے ساتھ ہونے والے اس ناانصافی پر پی سی سی چیئرمین محسن نقوی سے بات کریں اور اس ناانصافی سے آگاء کریں ،

بسجا ، پاکستان کے تما سپورٹس جرنلسٹس خاص کر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن سے بھی اس پر آواز اٹھانے کیلئے بات کی کریں گے ، صدر بسجا💔

10/07/2025

Haseebullah Khan ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Nawab Akbar Bught Sutdam Quetta
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00