07/11/2023
𝕣𝕒𝕫𝕫𝕒𝕢_𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖'𝕤:
This page created for Poetry, Entertainment, sport's
07/11/2023
27/09/2023
Boys Ready to Roar
*_" مُجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ ؛ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، چاہتوں میں شِدّت عمر بھر نہیں رہتی ، کِسی کے لِیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے ، کوئی ہر وقت ہمارے لِیے مُنتظر نہیں رہتا ، کِسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ، ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے ، وقت بدل جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں ، ہاں! لوگوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں! ۔ " 💔.
کبھی دل ہی نہیں کرتا ذرا سا بھی نہیں کرتا
گیا ہے توں تبھی سے میں محبت ہی نہیں کرتا
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں
عمیر نجمی
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ
وہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
28/07/2023
💯
22/07/2023
کاش کہ تیرا سوال ہوتا سکون کیا ہے🤔
اور ہم مُسکرا🥰 کر تیرے دل پہ ہاتھ رکھ دیتے🤗
میرے خلوت میں بہائے ہوئے سچے آنسو
عین ممکن ہے کہ بھاری ہوں ترے ماتم پر
🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Khanpur
Rahimyar Khan