ChaChar Cricket Club #ccc:ryk".
it's about cricket information
20/07/2024
Imran Khan of Pakistan pictured with headphones at Triple J Radio Station in Australia, 1979.
20/07/2024
کھیڈ گیا ای کرکٹ دا سپر مین 🤍🏏
رحیم یار خان کی سرزمین پر نعمان نونا نے آؤٹ کلاس بلے بازی کا مظاہرہ کیا،گراؤنڈ میں دلکش شاٹس لگائے،پہلے مقابلے میں 13+ چھکوں کی مدد سے 80+ رنز کی طوفانی اننگز کھیلی،دوسرے مقابلے میں 10+ چھکے لگائے،دو میچوں میں 23+ چھکے لگا کر اپنی ٹیم سرائیکی کرکٹ کلب کو فائنل کا اعزاز دلوایا،
لاجواب بلے بازی پر پلئیر آف دی سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کیا،
ویل پلید نعمان نونا، 🤍🏏
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے،آمین 🤲🤍
09/08/2023
پاکستان نے افغانستان سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
میچ نمبر 3 باؤ بلال الیون بمقابلہ دینہ الیون۔۔
باؤ بلال الیون سیالکوٹ سائیڈ۔
صنم اقبال ، راشی لیفٹی ، زاہد کپتان ،
۔۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔۔۔
دینہ الیون۔
سرمد حمید ، احتشام ، عثمان ، طارق شاہ ، احتشام بٹ ، مشارب ، شانی ، اویس ، صمد
ٹورنامنٹ چئیرمین۔
ٹورنامنٹ ایونٹ مینجر۔
پہلا انعام 2 لاکھ دوسرا انعام 1 لاکھ
09/08/2023
Best of luck ❤
07/07/2023
Best of luck Pakistan🏏🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan