17/08/2025
My Doll
Mirza cricket
17/08/2025
My Doll
04/08/2025
Season 5
03/08/2025
Kotsmaba
کیا کمال کا میچ تھا یار مزہ آ گیا۔
پاکستان بہت اچھا لڑا ، حسن علی مہنگے ثابت ہوۓ اسکے علاوہ پوری اننگ کمال کی رہی ۔ بابر کے دو شاگرد اور میچ ونر چھائے رہے تو شاھین بھی اپنی فارم میں نظر آۓ۔
بس وہی 20 رنز اور ہوتے تو میچ پاکستان کا تھا۔
یہاں پر جیسن ہولڈر کی تعریف نا کرنا زیادتی ہوگی کہ جس طرح اس نے باؤلنگ میں پوری ٹیم کو لیڈ کیا پھر آخر میں آکر میچ وننگ باری کھیلی۔
اب آخری میچ اور دلچسپ ہو گیا۔
03/08/2025
Coming soon 💥
28/05/2025
🌙ذوالحج کا چاند مبارک ہو🌙
اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتوں سے نوازے۔ آمین
20/05/2025
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا
اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر بنانی ہے تو یادیں بنا
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا
پیار کرنا ہے تو خود سے کر
دشمنی کرنے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ
سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
بھروسہ رکھنا ہے تو خود پر رکھ
شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
تو بس سنوار لے خود کو
آئینہ دکھانے کے لئے لوگ ہیں نا
خود کی الگ ایک پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نا
پاکستان میں شوال کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارک باد.
اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت بنائے اور رمضان المبارک کے تمام روزے قبول فرمائے. آمین یا رب العالمین*
29/03/2025
Alvida mahe Ramzan alvida
18/03/2025
Very bad performance
19/02/2025
Fresh points table