Abu Dhabi Cricket Academy

Abu Dhabi Cricket Academy

Share

Transforming Passion into Precision!

18/02/2026

3rd Hundred

🏏

Photos from Abu Dhabi Cricket Academy's post 18/02/2026

پی سی بی چیلنج کپ (PCB Challenge Cup 2026)

عبدالحادی نے ٹورنامنٹ کی اپنی تیسری سینچری مکمل کر کے ایک بار
پھر 'مین آف دی میچ' کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

عبدالحادی نے اپنی غیر معمولی فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 4 میچز میں مجموعی طور پر 481 رنز اسکور کیے ہیں، جس میں 3 شاندار سینچریاں شامل ہیں۔

Well Played and Best of luck for PCB Senior Inter District

16/02/2026

خبر غم

پیارے بھائی کاشف رؤف کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

نماز جنازہ کل مورخہ 17 فروری بروز منگل صبح 00-10 بجے تعمیر ملت ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں ادا کی جاے گی ۔ شرکت فرما کر اجر عظیم حاصل کریں

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ

16/02/2026

2nd Hundred- Abdul Hadi in Challenge cup RYK🏏

15/02/2026

Friendly Match

KFC won the the match by 144 runs

well Played Abdur Rehman 208 Runs.🏏

Photos from Abu Dhabi Cricket Academy's post 15/02/2026

پی سی بی چیلنج کپ 2026 رحیم یار خان

نوید احمد (نئیڈو) کی شاندار بیٹنگ! انہوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 120 گیندوں پر 112 رنز بنائے اور شاندار سینچری مکمل کی۔

بہت بہت مبارک ہو نوید احمد! آپ کو مستقبل کے تمام میچز کے لیے ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔🏏

Photos from Abu Dhabi Cricket Academy's post 09/02/2026

Well done! Naseer Ahmed scored his maiden 100 runs in PCB Challenge Cup RYK 2026
Wellplayed boy🏏

Photos from Abu Dhabi Cricket Academy's post 06/02/2026

🏏 PCB چیلنج کپ رحیم یار خان 2026 🏆
عبدال ہادی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 148 رنز کی
یادگار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی

Well played Captain 🏏

14/01/2026

AlFareed All Pakistan Open T20 Leather Ball Cricket Mela 🏆
بڑی جیت! پری کوارٹر فائنل میں ابوظہبی سی سی کی شاندار کامیابی! 🔥🏏

الفريد آل پاکستان اوپن ٹی 20 لیدر بال کرکٹ میلہ کے سنسنی خیز پری کوارٹر فائنل میں ابوظہبی سی سی نے بلاسٹرز سی سی کو 16 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ابوظہبی سی سی (ACC): مقررہ 20 اوورز میں 143 رنز (8 وکٹوں کے نقصان پر)۔

بلاسٹرز سی سی: ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 127 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

🌟 نمایاں کارکردگی (Batting):

حسیب: 42 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔

شاہزیب بھٹی: 15 گیندوں پر 24 رنز کی جارحانہ اننگز۔

🎯 بولنگ کا جادو (Bowling):

ہارون: بہترین نپی تلی بولنگ سے حریف بلے بازوں کو بے بس کر دیا۔

آصف اور شاہزیب بھٹی: دونوں نے بہترین لائن و لینتھ کے ساتھ بولنگ کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

🏅 میچ کے بہترین کھلاڑی (Best Performers):

✨ آصف اشی ✨ شاہزیب بھٹی ✨ ہارون

ویل ڈن ٹیم ابوظہبی🏏

31/12/2025

Happy New Year 2026🥳

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00
Sunday 15:00 - 18:00