عبداللہ شاہ غازی اور کلفٹن کی سیر
2025
MR Waris
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MR Waris, Stadium, arena & sports venue, Rahimyar Khan.
ممتاز بھٹی ٹاؤن کمیٹی والے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😥
جمن شاہ کی وحی کے پاس نہر ٹوٹی ہے.
رحیم یار خان سے تقریبا 18کلومیٹر ترنڈہ سوائے خان کی طرف چلیں تو اگر یہ ڈیلی چیک کرتے ان کو پتہ چل جاتا یہ حادثہ نہ ہوتا یہ سب تو اپنی جیبیں گرم کر کے گھر سوئے رہتے ہیں کام پہ اتے نہیں ہیں.
ترنڈا سوئی خان🥰 چک 77
Taranda Swa-e-Khanترنڈا سوئی خان🥰
16/04/2025
رحیم یارخان سعودی عرب کے شہرمدینہ منورہ میں مقیم رئیس محمد افضل کھوکھرکی فیملی عمرہ کی سعادت حاصل کرکے جدہ سے ملتان کی فلائٹ سے اپنے آبائی گاؤں ترنڈہ سوائے خان پہنچ گئے علاقہ مکینوں کا پرتپاک استقبال
رحیم یارخان تفصیل کے مطابق مدینہ منورہ میں مقیم رئیس محمد افضل کھوکھرترنڈہ سوائے خان کا رہائشی ہے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتاہے نہایت ہی عاجز صاف دل اور ملنسارخوش اخلاق شخصیت کا مالک ہے مدینہ منورہ میں پاکستان سے آنے والے حجاج کرام اوررحیم یارخان۔ اے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی خاطر تواضع کرتاہے اورنبی آخرزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاسچاعاشق ہونے کیساتھ مدینہ منورہ میں آنے والے عمرہ زائرین کی انتظار کرتاہے اور مہمان نوازی کرکے دلی سکون محسوس کرتاہے اورمدینہ منورہ میں کارڈرائیونگ صرف اور صرف عمرہ کے زائرین کی خدمت کرنے کااک بہانہ ہے قبل ازیں رئیس محمد افضل کھوکھرنے مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں عمرہ کی غرض سے اپنی فیملی عمرہ کے لیے بلائی اور رئیس افضل نے اپنی والدہ محترمہ اور اپنے بیٹے رئیس محمد عبداللہ افضل کوعمرہ کرایااورزیارت کرائی گزشتہ روز۔عمرہ کی سعادت حاصل کرکے رئیس افضل کی والدہ اور اسکا بیٹا جدہ کی فلائیٹ سے ملتان پہنچے اور اپنے آبائی گاؤں ترنڈہ سوائے خان میں پہنچ جانے پرعزیزواقارب دوستوں اہل علاقہ نے پرتپاک استقبال کیا پھولوں کی مالا پہنائیں اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پررئیس محمد افضل کی والدہ محترمہ اور اسکے بیٹے رئیس محمدعبداللہ افضل کومبارک باد دی
14/04/2025
علاقہ کیلئے خوشخبری فری میڈیکل کیمپ اب آپ کے علاقے ترنڈہ سوائے خان بوقت صبح 9 بجے سے دو پہر 1 بجے تک لگے گا 20 - اپریل 2025ء بروز اتوار میدم ناصرہ نصر اللہ نہیں کیں تمام تر چیک اپ الٹرا ساؤنڈ اور ادویات بالکل فری ہوں گی شوگر ٹیسٹ بھی فری ہوگا۔ پیدائش سے لیکر 14 سال تک بچوں کا چیک اپ فری ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan