R j Umair Tape Ball

R j Umair Tape Ball

Share

Live Coverage

09/10/2024

جی او چھوٹا ٹی ایم تیرے رولے ♥️🏏
کوٹ سمبا میں عامر شہزاد میموریل ٹورنامنٹ میں آج چھوٹا ٹی ایم حسنین مغل نے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا،جب ٹاپ بیٹسمین فلاپ ہوئے وہاں آکراپنی ٹیم کے لیے ون مین شو کیا،گراؤنڈ میں خوبصورت شاٹس لگائے،اپنی ٹیم کو ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کروا کر پہونچایا سیمی فائنل میں،
ویل پلیڈ حسنین مغل،
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ♥️🤍

22/09/2024

ہم رانا محسن کو چوہان کرکٹ کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
اب سے وہ آنے والے تمام میچز چوہان کرکٹ کلب کوٹ سبزل کی طرف سے کھیلینگے ۔۔۔۔
ویلکم ٹو چوہان فیملی محسن بھائی۔۔۔.

Best Of Luck Jam Saifullah And Rana Mohsin Raza

Like Follow And Shear

22/09/2024

🤍نہیں ریسان تیریاں مسٹر 000 🤍

💜کوٹ مٹھن والو کوئی پوچھے تو کہنا رحیم یار خان شہزادہ آیا تھا 💜

🧡بیک تو بیک پرفومنس مسٹر 000 جام احمد تیرے رولے 🧡

❣️پہلے آلو گوٹھ اپنا لوہا منوایا آلراؤنڈر پرفومنس سے❣️
پھر میلسی کی سرزمین پر اور آج کوٹ مٹھن کی سرزمین پر خود کو ثابت کیا اور اپنی ٹیم چوہدری الیون کو چیمپئن🏆 بنوا دیا✌
💜کسی کی ایک نہ سنی اپنی برک رفتار بولنگ سے سارا دن بیٹسمینوں کے لئے درد سر بنے رہے کیا کہنے یار اس شہزادے کے اللّه پاک اور عزت دے 🤍

Like Follow And Shear

20/09/2024

پروں کو کھول زمانہ اوران دیکھتا ہے 🏏🤍
کھیل گیا ای کلاس ماسٹر 🤍♥️
کوٹ مٹھن کی دھرتی پر سائلینٹ مین عثمان چینی نے چوہدری الیون کی جانب سے آؤٹ کلاس بلے بازی کا مظاہرہ کیا،وکٹ پر قدم رکھتے ہی باؤلرز پر لاٹھی چارج شروع کردیا،گراؤنڈ میں ہر طرف دلکش شاٹس لگائے،کوارٹر فائنل مقابلے میں 80+ رنز کی طوفانی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم چوہدری الیون خانپور کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا،
ویل پلیڈ عثمان چینی، ♥️🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ♥️🤲
Like Follow Or Shear Kar dain Sab Bhai

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200