Atta Tapeball Live

Atta Tapeball Live

Share

Live Broadcasting of Cricket Matches,
cricket promoters
Contact: 03019408055

15/08/2026

چیمپینز چیمپینز مرزا اینڈ خان سی سی چیمپین 🏆🏆💕🩷🤍🎉🤍
ال پاکستان چار اوپن یو سی سی ٹیپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپین بن گئی مرزا ایند خان سی سی صادق آباد 🏆💕🎉
پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب بلے بازی برانڈ پاکستان اسامہ علی سیالکوٹ چھوٹا وکی ملتان سندھ کا شہزادہ سرور مہر،رانا محسن،🤍🎉
جبکہ بولنگ میں استاد ظہیر کالیا انعام لیفٹی میانوالی،جام احمد شعیب بوبی اور تمام بولرز کی جانب سے بہترین گیند بازی،
ایک بگ آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں چیمپین بننے پر ہم بگ سپانسر آف صادق آباد ارسل مرزا بھائی حامد لودھی احمد لودھی اور ان کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں،
سپانسر ل آف مرزا اینڈ خان سی سی ارسل مرزا کی جانب سے کمنٹیٹرز اور براڈ کاسٹر کو 50 ہزار کا انعام دیا گیا،
اسکے علاوہ لیاقت پور کی سرزمین پر ایک بگ سائڈ لے کر اترے،
بہت بہت مبارک باد ٹیم مرزا ایند خان سی سی،
ایک بگ آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کروانے پر ہم تحصیل لیاقت پور کی ہر دل عزیز شخصیت لالہ جلال چانڈیو ان کے ساتھ شیراز بھٹی اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں،

Cricket Photography LaL 15/08/2026

آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللّٰہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ لیاقت پور کی تمام تصویر اس پیج پر میلنگی آپ کو
پیج کو فالو کرلیں۔ شکریہ

Cricket Photography LaL � LAL bye LAL studio RYK
� Capturing every winning moment
� Passion | Action | Memories

15/08/2026

🔥 گراؤنڈ میں آیا تو طوفان مچا گیا ہنی سرور
🏏 ہر گیند کو باؤنڈری پار پہنچا گیا ہنی سرور
💥 چھ گیندوں پر چھ چھکے لگا کر، سب کو دنگ کر گیا
🏆 اپنی شاندار بیٹنگ سے، ٹیم کو چیمپئن بنا گیا ہنی سرور ❤️🔥

پروں کو کھول زمانہ اران دیکھتا ہے 🏏💕🔥🎉
کل کا دن تاریخ کے اوراق میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا! UCC ٹورنامنٹ میں ہنی سرور نے وہ تاریخی اور لاجواب کھیل پیش کیا جس نے پورے گراؤنڈ کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
سیمی فائنل کے تناؤ میں جہاں بڑے بڑے بلے باز دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، وہاں ہنی سرور نے 6 گیندوں پر مسلسل 6 فلک شگاف چھکے جڑ کر تاریخ رقم کر دی!
9 بالز کںھیل کر 42 رنز لگائے،
پھر فائنل میں بھی آخری اوور میں 6 بالز پر 6 چھکے لگا ڈالے،
فائنل میں بھی اسی شاندار اور دھواں دھار فارم کو برقرار رکھتے ہوئے گراؤنڈ کے ہر کونے میں زبردست شاٹس کھیلے۔

شعلہ بن کر گراؤنڈ میں آیا، چھا گیا ہنی سرور
ہر گیند پہ چھکا مار کر، دکھایا اپنا جلوہ
چھ بالیں چھ چھکے جڑ کر، بدل دیا منظر پورا
شاندار، لاجواب کھیل سے، کیا فتح کا خواب پورا
اپنی ٹیم کو بنوایا چمپئین 💕🏏🤍🩷
ویل پلیڈ ہنی سرور 💕🩷🩷🎉🏏
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 💕 🤍 🎉

15/08/2026

لیاقت پور کے تاریخی میدان میں منعقد ہونے والے شاندار اور باوقار ایونٹ آل پاکستان 4 اوپن یو سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ میں چمپئین بنی مرزا اینڈ خان سی سی،
، جس میں مرزا اینڈ خان سی سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
اس عظیم الشان ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے معروف اور پلئیرز اور ٹیموں نے حصہ لیا، لیکن مرزا اینڈ خان سی سی کی ٹیم نے آغاز سے ہی حریف ٹیموں پر اپنا دبدبہ برقرار رکھا اور بہترین حکمت عملی، عزم اور شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں کامیابی حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کی۔
اس ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی خصوصیت شائقینِ کرکٹ کی بے پناہ دلچسپی اور کرکٹرز کی لاجواب بلے بازی رہی۔ پورے ایونٹ کے دوران کرکٹ کے مداحوں کو ہائی وولٹیج مقابلے دیکھنے کو ملے، جہاں چھکوں اور چوکوں کی برسات نے گراؤنڈ میں موجود ہزاروں تماشائیوں کے دل جیت لیے۔ ٹیپ بال کرکٹ کے نامور ستارے اسامہ علی، سیالکوٹ، چھوٹا وکی اور ہنی سرور نے اپنی دھواں دھار اور لاجواب بیٹنگ سے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔ ان کھلاڑیوں نے ہر میچ میں باؤلرز کے چھکے چھڑا دیے اور اپنی بے مثال شارٹس سے میدان کو گرمائے رکھا۔
شاندار فائنل فتح: مرزا اینڈ خان سی سی نے دباؤ کے باوجود بہترین ڈسپلن اور ٹیم ورک دکھاتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔

بہت بہت مبار باد ٹیم اونر، ارسل مرزا،حامد لودھی،احمدلودھی،
لیاقت پور انتظامیہ اور آرگنائزرز کی جانب سے تمام کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے لیے بہترین اور منظم انتظامات کیے گئے تھے۔
اس یادگار فتح کے بعد مرزا اینڈ خان سی سی کے کھلاڑیوں اور سپورٹرز نے گراؤنڈ میں بھرپور جشن منایا اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔ انتظامیہ نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعامات سے نوازا جبکہ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ ٹورنامنٹ نہ صرف لیاقت پور میں کرکٹ کی رونقوں کو بحال کرنے کا سبب بنا بلکہ شائقین کے لیے ایک طویل عرصے تک یاد رکھا جانے والا ایونٹ بن گیا،

15/08/2026

(غلام سانول یٰسین دھریجہ سائیں ) کی طرف سے یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللہ آباد کی ٹیم اور منیجمنٹ کو خراج تحسین

مبارک باد
ہم اپنے بھائی شیراز بھٹی ان کے ساتھ
چیف آرگنائزر لالہ جلال چانڈیو پیر اسد سائیں جمال دین کٹوال اور کی پوری ٹیم کی
جن کی دن رات کی محنت سے لیاقت پور کی سرزمیں پر ایک بہت بڑا آل پاکستان ٹونامنٹ کرانے میں کامیاب ہوئی مبارک باد پہش کرتے ہیں
کوئی ٹورنامنٹ کروانا ایک آسان بات نہیں ہوتی اور سب سے بڑھ کر وہ ٹورنامنٹ جس میں پورے پاکستان سے کی اور آپ کے علاقہ کی محبتوں کو یاد رکھیں
اتنی گرمی میں ایک ایونٹ کو آرگنائز کرناایک بندے کا کام نہیں ہوتا بلکہ ایک پوری ٹیم ہوتی ہے جن کی انتھک محنت سے ٹورنامنٹ کامیاب کروایا جاسکتا ہے اتنی گرمی میں مہمان کھلاڑیوں کا استقبال ان کا خیال رکھنا تماشائیوں کے لیے ساۓ کا بندوبست کرنا تماشائیوں کے لیے پانی کا انتظام کرنا بہت بڑی بات ہے شیراز بھائی اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے کہ ایک کامیاب ایونٹ منعقد کروایا
اس کے ساتھ ساتھ میں تحصیل لیاقت پور کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے آرگنائزر کے ساےھ بھرپور تعاون کیا اور بہترین سیکورٹی مہیا کی خاص کر ڈی ایس پی لیاقت پور جو کہ بطور مہمان بھی گرائوونڈ میں تشریف بھی لاۓ اور کھلاڑیوں اور آرگنا ئزر کا حوصلہ بڑھایا
سب سے بڑھ کر میں پورے ضلع رحیم یارخان اور خاص کر لیاقت پور تحصیل کے ملحقہ علاقوں سے آۓ ہوۓ ےماشائیوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جوکہ گرائونڈ میں اتنی گرمی ہونے کے باوجود بھرپور انداز میں آۓ اور اپنے ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے میں اہم کردار ادا کیا
آخع میں مون بھائی کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ان کی ٹیم نے یہ ٹورنامنٹ جیتا اس کے ساتھ میں شیراز بھٹی کی ۓیم کو مبارکباد پیش کروں گا کہ ان کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کیا لیکن بدقسمتی سے ٹورنامنٹ نہ جیت سکی
انشاء اللہ اگلے سال زندگی بخیر تو اس سے بھی بڑا ٹورنامنٹ کروائیں گے جوکہ آل پاکستان ہو

14/08/2026

Ceremony

14/08/2026

Big Final
مرزا اینڈ خان سی سی vs ون ایل ڈائمنڈ سی سی

اسامہ علی سیالکوٹ، چھوٹا وکی، عمری پیسر،ظہیر کالیا،کپتان ہنی سرور، رانا محسن، جام احمد، احمد24، زین رندھاوا،عاطف ببی، شیخ دادو، شعیب بوبی، راؤ ارسلان، نومی پیسر، زید جٹ،
مرزا اینڈ خان سی سی صادق آباد
---------------- بمقابلہ -------------------
زیبی بٹ، حنان کبڈو، مانو ملنگا، عثمان چینی، عاصم بلٹ، شاہزیب آتش، عاقب نیازی
ون ایل ڈائمنڈ سی سی

آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللّٰہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلا انعام 4 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
دوسرا انعام 2 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
بمقام مسعود سپورٹس کمپلیکس لیاقت پور

سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ
پیر رانجھو سائیں ، جلال خان بلوچ

زیر نگرانی
چوہدری محمود احمد ، چوہدری مسعود احمد

چیف آرگنائزرز
سید اسد سائیں ، بختیار عباسی، لالا جلال چانڈیو، سید علی حیدر زیدی

ایونٹ مینجر
شیراز بھٹی

آرگنائزنگ کمیٹی
جمال دین کٹوال، سمین علی سندھو، ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی

Live on
Atta Tapeball Live

14/08/2026

دوسرا سیمی فائنل
الفرید میاں چنوں vs ڈائمنڈ سی سی

فہد میاں چنوں، علی پشپا،ارسلان اچھی بٹ، عمر باجوہ، چھوٹا منیب، حسن لیفٹی سیالکوٹ، شہرام کاکا، مبشر لیفٹی، عطااللہ، دلاور
الفرید میاں چنوں
---------------- بمقابلا ----------------
زیبی بٹ، حنان کبڈو، مانو ملنگا، عثمان چینی، عاصم بلٹ، شاہزیب آتش، عاقب نیازی
ون ایل ڈائمنڈ سی سی

آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللّٰہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلا انعام 4 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
دوسرا انعام 2 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
بمقام مسعود سپورٹس کمپلیکس لیاقت پور

سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ
پیر رانجھو سائیں ، جلال خان بلوچ

زیر نگرانی
چوہدری محمود احمد ، چوہدری مسعود احمد

چیف آرگنائزرز
سید اسد سائیں ، بختیار عباسی، لالا جلال چانڈیو، سید علی حیدر زیدی

ایونٹ مینجر
شیراز بھٹی

آرگنائزنگ کمیٹی
جمال دین کٹوال، سمین علی سندھو، ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی

Live on
Atta Tapeball Live

14/08/2026

پہلا سیمی فائنل
مہر سلطان ترنڈا گرگیج vs مرزا اینڈ خان سی سی صادق آباد

تیمور مرزا، شیراز بھٹی،شعیب بزدار، نفیس بٹو، حسیب لیفٹی، بی کے پٹھان، میجر فہد، عثمان گلزار، مجاہد کلیار، سرمد، اعجاز بھٹی، صدام رند
مہر سلطان ترنڈا گرگیج
------------- بمقابلا ---------------
اسامہ علی سیالکوٹ، چھوٹا وکی، عمری پیسر،ظہیر کالیا،کپتان ہنی سرور، رانا محسن، جام احمد، احمد24، زین رندھاوا،عاطف ببی، شیخ دادو، شعیب بوبی، راؤ ارسلان، نومی پیسر، زید جٹ،
مرزا اینڈ خان سی سی صادق آباد

آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللّٰہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلا انعام 4 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
دوسرا انعام 2 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆 🎉 🏆
بمقام مسعود سپورٹس کمپلیکس لیاقت پور

سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ
پیر رانجھو سائیں ، جلال خان بلوچ

زیر نگرانی
چوہدری محمود احمد ، چوہدری مسعود احمد

چیف آرگنائزرز
سید اسد سائیں ، بختیار عباسی، لالا جلال چانڈیو، سید علی حیدر زیدی

ایونٹ مینجر
شیراز بھٹی

آرگنائزنگ کمیٹی
جمال دین کٹوال، سمین علی سندھو، ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی

Live on
Atta Tapeball Live

14/08/2026

Many Many Congratulations For Qualify to Semifinals

3rd Team to Qualify For Semifinals
# # # 🏆 آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ کلب اللہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ

📍 **مقام:** مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
📅 **تاریخ:** 12، 13 اور 14 اگست 2026

# # # 👑 سرپرستِ اعلیٰ

**پیر رانجھو سائیں • جلال خان بلوچ**

# # # 👁️ زیرِ نگرانی

**چوہدری محمود احمد • چوہدری مسعود احمد**

# # # 🎯 چیف آرگنائزرز

**سید اسد سائیں • بختیار عباسی • لالا جلال چانڈیو • سید علی حیدر زیدی**

# # # 📋 ایونٹ مینیجر

**شیراز بھٹی**

# # # 🤝 آرگنائزنگ کمیٹی

**جمال دین کٹوال • سمین علی سندھو • ڈاکٹر فیاض احمد بھٹی**

# # # 🎥 میڈیا مینیجر

**عرفان اجمل**

⏰ **صرف ایک گھنٹے بعد میدان سجے گا۔۔۔**
🔥 **میگا اسٹارز تیار، میدان تیار، آپ تیار ہیں؟**

🏏 **CHISHTI SPORTS BAHAWALPUR — کرکٹ کے ہر بڑے مقابلے کے ساتھ!**

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mianwali Qureshian
Rahimyar Khan
64320