Inning Stars Rattu

Inning Stars Rattu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inning Stars Rattu, Sports Team, Rattu.

The Wait is over! Presenting GYM RPL Season-3🏆 Team registrations are open now. Register your cricket and volleyball tea...
08/07/2026

The Wait is over! Presenting GYM RPL Season-3🏆
Team registrations are open now. Register your cricket and volleyball teams and be part of the most exciting event of the year. All details are available in the attached file.
For registration Contact :03555767294
03554813278

Historic Milestone for Rattu Premier League Management. We have officially signed the Memorandum of Understanding (MOU) ...
02/07/2026

Historic Milestone for Rattu Premier League Management.

We have officially signed the Memorandum of Understanding (MOU) with Green Youth Movement (GYM) Club, PIDE Islamabad, working under the Prime Minister Youth Program.

As part of this MOU, GYM PIDE will be our official partner for RPL Season 3 and will support us through advocacy, capacity building, and knowledge sharing for our theme "Play for a Cause."

More updates on RPL Season 3 are on the way, stay tuned.

30/06/2026

Rattu Premier League Season-3 is coming soon.
For Season 3, we are expanding our civic and environmental commitment under the theme "Play for a Cause," introducing two new initiatives that directly link the league to measurable social and environmental impact:

Plant a Tree: A tree will be planted by our volunteers every time a batter scores a fifty in any match of the season, contributing to reforestation efforts in one of Pakistan's most climate-vulnerable regions.

Educational Kit for a Female Student: Following every match day, a complete educational kit (Bag, notebooks and stationary) will be provided to one deserving female student identified across the district, in coordination with local schools and community representatives.

We're inviting NGOs, government departments, institutions, and individuals to join us in supporting these initiatives. If you'd like to collaborate, reach out to the RPL Management Committee at:

[email protected]

Stay tuned for more updates....!

Points Table after day 11
02/08/2025

Points Table after day 11

Point Table after day 10 of RPL season 2,
01/08/2025

Point Table after day 10 of RPL season 2,

RATTU PREMIER LEAGUE - سیزن 2 🏆🌟 نیا فارمیٹ - مزید دلچسپ اور مقابلہ بازی سے بھرپور! 🌟📅 لیگ کا آغاز: 21 جولائی 2025 سے---...
20/07/2025

RATTU PREMIER LEAGUE - سیزن 2 🏆
🌟 نیا فارمیٹ - مزید دلچسپ اور مقابلہ بازی سے بھرپور! 🌟
📅 لیگ کا آغاز: 21 جولائی 2025 سے

---

🏁 گروپ مرحلہ (ابتدائی راؤنڈ):

لیگ کے آغاز میں 4 گروپس بنائے گئے ہیں: گروپ A, B, C, D

ہر گروپ میں 6 ٹیمیں شامل ہیں

ہر ٹیم اپنے گروپ کی باقی ٹیموں کے ساتھ میچ کھیلے گی

میچز کا فارمیٹ: 8 یا 6 اوورز پر مشتمل ہوگا

راؤنڈ روبن فارمیٹ کے تحت ہر ٹیم کو ہر ٹیم سے مقابلہ کرنا ہوگا

---

🏆 سپر 8 راونڈ کے لیے کوالیفیکیشن:

ہر گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی
یعنی کل 8 ٹیمیں سپر 8 میں شامل ہوں گی

---

🔥 سپر 8 راؤنڈ:

فارمیٹ: راؤنڈ روبن لیگ

ہر ٹیم باقی 7 ٹیموں کے ساتھ میچ کھیلے گی

میچز کا فارمیٹ: 8 یا 6 اوورز

ٹاپ 4 ٹیمیں اگلے مرحلے یعنی پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی

---

🏆 پلے آف مرحلہ:

1. کوالیفائر 1:

میچ: سپر 8 کی رینک 1 ٹیم بمقابلہ رینک 2

نتیجہ: جیتنے والی ٹیم سیدھا فائنل میں، ہارنے والی ٹیم کوالیفائر 2 میں جائے گی

2. ایلیمینیٹر 1:

میچ: رینک 3 بمقابلہ رینک 4

نتیجہ: جیتنے والی ٹیم کوالیفائر 2 میں جائے گی، ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر

3. کوالیفائر 2:

میچ: کوالیفائر 1 کی ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر 1 کی جیتنے والی ٹیم

نتیجہ: جیتنے والی ٹیم فائنل میں جائے گی، ہارنے والی ٹیم باہر

4. فائنل:

میچ: کوالیفائر 1 کی فاتح ٹیم بمقابلہ کوالیفائر 2 کی فاتح ٹیم

نتیجہ: جیتنے والی ٹیم بنے گی RPL سیزن 2 کی چیمپئن 🏆

---

💥 اب کی بار مقابلہ ہوگا سخت، اور ٹائٹل کے لیے جنگ ہوگی زبردست!
📍 21 جولائی 2025 سے میدان سجے گا، صرف Rattu Premier League میں!





رٹو پریمیر لیگ سیزن 2تمام کھیلوں کے شائقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اننگز سٹارز اور رٹو کرکٹ کونسل اپنے پہلے سیزن کی کامیا...
16/07/2025

رٹو پریمیر لیگ سیزن 2
تمام کھیلوں کے شائقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اننگز سٹارز اور رٹو کرکٹ کونسل اپنے پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد "رٹو پریمیر لیگ سیزن 2" کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں. ضلع استور کے تمام نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس منفرد اور ایکشن سے بھرپور ایونٹ کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا یؑں.
تفصیلات :-
١-لیگ کرکٹ اوروالی بال پر مبنی ہوگی نیز والی بال کی مینمجنٹ الگ ھوگی اور والی بال سے متعلق تمام معملات انھیں کے صوابدھونگے۔
٢-لیگ کی باقاعدہ تقریب رونمائی18 جولائی دوپہر 3 بجے دادوجیل گراونڈ میں ہوگی جس میں میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا جائے گا.
٣- میچوں (مقابلوں) کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا اور ٹیم رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 جولائی شام 6 بجے تک ہے20 جولائی دوھپہر 12 بجے دادو جیل گروانڈ میں ڈرازھونگے تمام ٹیم کپتان اپنی شرکت یقینی بنایؑں. مقررہ وقت کے بعد کسی بھی ٹیم کو لیگ میں شامل نہیں کیا جائے گا.
٤- غیر جانبدار آفشل امپائرز، میچ ریفری، اور کمنٹری پینل لیگ کا با قاعده حصہ ہونگے.
٥-تمام رجسٹرڈ ٹیموں کے کپتان "رٹو پریمیر لیگ رجسٹریشن فارم" پر دستخط کرنے کے پابند ہونگے(جس میں لیگ کے تمام قواعد و ضوابط درج ہونگے)
٦-لیگ کے تمام میچز کا پہلے سے ہی شیڈول جاری کیا جائے گا اور وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا.
٧-لیگ کو مختلف میڈیا پلیٹفارمز پر کوریج دی جائے گی.
٨-لیگ)کرکٹ) کی فاتح ٹیم کو کسٹمائز ٹرافی اور کیش پرائز دیا جائے گا.
٩- ہر میچ کے بعد مین آف دی میچ ایوارڈ دیا جائے گا.(کرکٹ)
١٠-کرکٹ کی انٹری فیس 4500 اوروالی بال کی 3000 روپے ہوگی۔
رجسٹریشن کے لیے رٹو پریمیر لیگ منجمنٹ کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں.
1- 03555767294
2 - 03554813278
3- 03555607680
4- 03556009758
5-0355 4504408
6-03554659096
والی بال ٹیموں کی رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
-1صدام 03555401113
2۔ساقب 03555990939

رٹو  اننگز اسٹارز  کرکٹ ٹورنامنٹ – سیزن 2 کیلئے آپ کا تعاون درکار ہےیوں تو گلگت بلتستان اپنی بے مثال قدرتی خوبصورتی اور ...
06/07/2025

رٹو اننگز اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ – سیزن 2 کیلئے آپ کا تعاون درکار ہے

یوں تو گلگت بلتستان اپنی بے مثال قدرتی خوبصورتی اور سیاحتی اہمیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے، لیکن اس خطے کے نوجوانوں میں موجود کھیلوں کا جذبہ بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ بدقسمتی سے ضلع استور اس میدان میں ہمیشہ پیچھے رہ گیا ہے۔ یہاں کے نوجوانوں میں کھیلوں کی بھرپور صلاحیت اور شوق پایا جاتا ہے، مگر سہولیات کے فقدان اور حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے یہ جذبہ اکثر ماند پڑ جاتا ہے۔

ایسے میں چند پرجوش نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت کرکٹ جیسے صحت مند کھیل کو فروغ دینے کیلئے دن رات محنت کرتے ہیں، مگر انہیں بے شمار رکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے۔ سب سے بڑا مسئلہ ہمیشہ فنڈز کی کمی ہوتی ہے۔ ٹیموں سے فیسیں لے کر محدود وسائل میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے نہ تو معیاری انتظامات ممکن ہو پاتے ہیں، نہ ہی بہتر انعامات اور ٹرافیاں دی جا سکتی ہیں۔ بدقسمتی سے کچھ سیاسی شخصیات صرف فوٹو سیشن اور اعلانات تک محدود رہتی ہیں، اور بعد میں ان کا کوئی اتا پتا نہیں ہوتا۔ یہ رویہ نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے کو توڑ دیتا ہے۔

پچھلے سال رٹو اننگز اسٹارز نے تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا پہلا سیزن کامیابی سے مکمل کیا، جو مقامی نوجوانوں کیلئے ایک نئی امید کی کرن ثابت ہوا۔ اب ہم سیزن 2 کا آغاز 15 جولائی 2025 سے کرنے جا رہے ہیں۔ اس بار ہم کسی حکومتی یا سیاسی شخصیت سے نہیں بلکہ آپ، یعنی اپنے ان مخلص لوگوں سے رجوع کر رہے ہیں جو واقعی کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

ہم آپ سے نہایت ادب اور خلوص کے ساتھ درخواست کرتے ہیں کہ استور کے نوجوانوں کو ایک صحت مند اور مثبت سرگرمی فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی دی ہوئی ہر رقم کو دیانت داری سے استعمال کیا جائے گا اور ہر حصہ دار کو ایک ایک پائی کا حساب وقتاً فوقتاً فراہم کیا جائے گا۔ شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے۔

پچھلے سال کے یادگار لمحات دیکھنے کیلئے ہمارا فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ آئیے! کھیل کو سیاست سے الگ کر کے خلوص، محبت اور بھائی چارے کے رنگوں سے آراستہ کریں۔

"آئیے! مل کر کھیل کو زندہ رکھیں، استور کو جگمگائیں!"
For donations
Easypaisa
Masood Ahsan: 03555851092

Jazzcash
Rehmat Alam: 03485568669

Get ready for another thrilling tournament season brought to you by Rattu Cricket Council (RCC) in collaboration with In...
19/06/2025

Get ready for another thrilling tournament season brought to you by Rattu Cricket Council (RCC) in collaboration with Inning Stars Rattu .
Preparations for Rattu Premier League (RPL) season-2 have officially begun!

RPL season 1 champions: captain Shaheed Abdul Kareem Club Inamullah Nasir
01/09/2024

RPL season 1 champions: captain Shaheed Abdul Kareem Club Inamullah Nasir

Address

Rattu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inning Stars Rattu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category