إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ مقبول بٹ شہید سپورٹس پونچھ کے سیکرٹری مالیات عادل حمید کے دادا محترم ڈسپلن انچارج منیب شوکت اور عمیر ظہیر کے نانا محترم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
منجانب: مقبول بٹ شہید سپورٹس پونچھ Jk
Maqbool Butt shaheed sports club poonch J.K
This page is created for 🏏and volleyball lovers they can get bio of the cricket& volleyball teams. Like share and Follow
28/07/2026
Rip💔
In Pakistan occupied Jammu and Kashmir a footballer was martyred after being shot by Pakistani forces while demanding public rights,May Allah grant him a place in heaven.
26/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ خبر موصول ہوہی کہ نایاب نابی سردار قمر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں ہم ان کے اور ان کے تمام اہلِ خانہ سے دلی اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔۔۔
مقبول بٹ شہید پونچھ موجودہ پس منظر میں تھوراڑ والی بال ٹورنامنٹ میں مزید شرکت نہیں کر سکتا ہم اپنی تمام کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہیں اور اپنی عوام کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے میری اپنے تمام کلب ذمہ داران اور ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ فوری طور پر راولاکوٹ کا رخ کریں راولاکوٹ سے ہمارے کور ممبر عمر نظیر صاحب اور دیگر لوگ پولیس کی فاہئرنگ سے زحمی ہوۓ ہیں اس مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دے
منجاب: مقبول بٹ شہید سپورٹس پونچھ
اینڈ کمپنی کو تھوراڑ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
All the way from Nepal wishing our team success and victory.
Thank you for Support.
05/06/2026
#بلال
05/06/2026
05/06/2026
#سپورٹر
05/06/2026
#ٹیم سپانسر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawala Kot