یاد رکھیں اگر اس بار ہم قسم ہو گئے تو اگلے سو سال بھی ہماری آنے والی نسلیں ان غلاموں کے غلام بن کہ رہ جاییں گے۔(نکلو کشمیر خاطر)
Haveli Kahuta "A Recreational Point "
....
میرپور ڈویژن والو یہی وقت ہے نکلو گھروں سے نماز فجر سے آغاذ کرو اللہ مدد کرے گا۔ راولاکوٹ بے تابیِ سے آپ کرنے استقبال کیلیے منتظر ہے۔
جب تک لہو میں شمعِ آزادی نہ بجھے
ظلم کی رات کتنی بھی تاریک ہو، ڈھلتی ہے
08/06/2026
وَرَفَعْناَ لَکَ ذِکْرَکَٔ•
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
11/09/2024
حویلی سے ریسکیو ہونے والی مادہ تیندواکا ڈراپ سین
دکھ کی بات ہے کہ آزاد جموں و کشمیر حویلی سے آئی ڈبلیو ایم بی کے ریسکیو سینٹر میں بھیجی گئی مادہ تیندوا اچھی حالت میں نہیں ہے۔ اس کے ایکسرے میں چار گولیاں پائی گئی ہیں۔ ڈاکٹر نے ایک گولی نکال لی ہے، جو 12 بور شاٹ گن کی ہے۔ باقی گولیاں اس کی ریڑھ کی ہڈی اور دل کے قریب پھنسی ہوئی ہیں جبکہ مزید کوشش جاری ہے ،اسے آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں ایک نالے میں پایا گیا تھا۔ آزاد کشمیر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے پہلے ہی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لئے درخواست دےدی ہے۔ اگر عام تیندوے کو اس ملک میں زندہ رہنا ہے تو ان کی بہتر حفاظت کی ضرورت ہے! اگر کسی کے پاس شکاریوں کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم آزاد کشمیر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔۔۔!
21/06/2024
انتظامیہ کی جانب سے ایک ںہت اچھا سٹیپ فیسٹیول حویلی 23 اور 24 جون 2024 کرایہ نامہ جاری کر دیا 1:پلنگی سے مانجھی شہید براستہ محمود گلی لسڈنہ 300روپے
2 :پلنگی سے مانجھی شہید براستہ لوئیاں بدھال اور بھاٹاکوٹ 250 روپے
3: پلنگی سے مانجھی شہید براستہ نگاناڑی 300روپے
جبکہ سپیشل بکنگ
ہائی ایس 10000/
جیپ 6000/
کیاری 5000/
کار 5000/
مقرر کردہ کرائے سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف بضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
مھنجی شہید غازی فیسٹیول 2k24 حویلی قدرت کے دل فریب اور حسین نظارے دیکھنے کیلئے حویلی فیسٹیول میں شرکت کیلئے کشمیر ،پاکستان اور دیگر ممالک سے تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawala Kot