The Cricket With Babri Kashmiri

The Cricket With Babri Kashmiri

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Cricket With Babri Kashmiri, Sports Team, Rawala Kot.

Passionate about cricket? 🏏♥️
professional Live Cricket Commentator ♥️
Tape Ball Cricket At is very best♥️

Like Share Comments Save Must♥️

The Cricket With Babri Kashmiri ♥️

01/03/2024

سون سُپر لیگ جس میں 16 یونین کونسلز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائی مگر تاج رہا یونین کونسل تھوراڑ کے سر برق رفتار گیند بازی اور کمال بلے بازی نے یونین کونسل تھوراڑ کو چیپمین بنا ڈالا۔ یونین کونسل تھوراڑ کے چیف سلیکٹر و آرگنائزر ، اونر و دیگر تمام احباب کو مبارکباد ۔

تمام تر ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد خاص کر کے یونین کونسل بنگوئیں کے لیے نیک خواہشات جنہوں نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ انتظامیہ اور تمام تر معاونین کو بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ایسی کرکٹ جس میں تماشائیوں کا ہجوم کو کمال ہوا کرتی ہے ۔۔ مائیک پر خلیق ثمر اور براڈ کاسٹنگ پر شازم کبیر کی آواز کی گونج نے اس کمال کو دوگنا کیا ہوا تھا۔

❤️ ایسے میلے کرکٹ میں ہونے چاہئیں ۔

Photos from The Cricket With Babri Kashmiri's post 01/03/2024

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا🤲♥️)🤲😘
الحمدللہ الحمدللہ 🤲 (1۰2k ویوز)
Best Brodcaster Of the 🏆📲🎤
شُکریہ کشمیر سون ٹاہیں♥️ شُکریہ تمام دوستوں کا۔
Congratulations Shazam ♥️❤️
Shazim Kabir


The Cricket With Babri Kashmiri
Paniola Sports Cricket
Shazim Kabir Official

10/02/2024

فالکن سپورٹ ٹائیں کے مایہ ناز بلے باز ذوالقرنین حیدر (عرف زولو لفٹی) ٹیم کے اوپنر بلے باز ٹیم کو لیڈ کرتے ہوے کل کے دن سائیں لطیف سپورٹ کاکرا کے انڈر ہونے والے میچ میں دل کش بلے بازی دکھائی اور ٹیم کو کواٹر فائنل تک پنچایا۔ بد قسمتی سے آخری میچ جیت تو نہ سکے لکن شائقینِ كرکٹ کے دلوں پر راج کیا ۔

09/02/2024

Walli Muhammad (10)
Batting at lower patola Tain

Semi and Final Batting Highlights ❤️🍂

Ever Green Sports Club Seranagala
The Cricket With Babri Kashmiri
Chinar Cricket Club Nar Official.
Shaheen Cricket Club Nar AJK
Shazim Kabir
Tamour Mirza
Thorar Sports
Haris Lefty
Paniola Sports Cricket

سردار صاحب

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawala Kot