14/04/2026
Game on ha Afzal and Nasir Memorial Ground
Afzal and Nasir Memorial Ground located at Nala Kain.
14/04/2026
Game on ha Afzal and Nasir Memorial Ground
17/10/2025
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ٹیپ بال چمئینز لیگ میں صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے دونوں سٹار کھلاڑیوں شاہزیب الطاف اور نعمان مرشد کو ٹورنامنٹ میں کشمیر کی نمائندگی کرنے والی ٹیم عدنان یونائیٹڈ اینڈ بن اکبر کشمیر کی ٹیم میں بذریعہ ڈرافٹنگ سلیکٹ ہونے پر بہت بہت مبارک ہے۔۔🥰❤️🏏🏏
دونوں کھلاڑیوں کے ساتھ یہ صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے لیے باعث فخر اور اعزاز ہے۔۔۔۔❤️🥰
Congratulations
Numan Zakir Shazaib Altaf❤️🥰🏏🏏
Proud of You❤️🥰
I gained 867 followers and received 12 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉