الاِخوان کرکٹ کلب سنگوله

الاِخوان کرکٹ کلب سنگوله . . . AL-IKHWAN CC

05/06/2026
05/06/2026

الحمدللہ

مبارک باد
05/06/2026

مبارک باد

الاخوان کرکٹ کلب نے پرل چیلنج کپ میں اپنے پول کا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یونیورسٹی گراؤنڈ...
20/01/2026

الاخوان کرکٹ کلب نے پرل چیلنج کپ میں اپنے پول کا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یونیورسٹی گراؤنڈ چھوٹا گلہ میں پرل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ہارڈ بال ٹورنامنٹ میں الاخوان نے شانتل کرکٹ کلب کے ایک تگڑے سیٹ کو 20 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الاخوان کرکٹ کلب نے مقررہ 20 اوورز میں 112 رنز کا ٹارگٹ سیٹ گیا۔ ایک آسان نظر آنے والا ہدف باؤلرز نے شانتل کرکٹ کلب کے لیے مشکل بنا دیا اور شاندار باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بدولت میچ 20 رنز سے جیت کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا ۔۔۔۔مکمل سکور کارڈ تصاویر میں موجود ہے

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے شہدائے زلزلہ  ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پیچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ سردار ال...
16/11/2025

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے شہدائے زلزلہ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پیچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ سردار الیون اکیڈمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 96 رنز سکور کیے۔ جواب میں الاخوان کرکٹ کلب کے دونوں اوپنرز کریز پر جمے رہے اور مقررہ ہدف باآسانی 12ویں اوور میں حاصل کیا۔ بیٹنگ میں ففٹی اور شاندار باؤلنگ کی بدولت ابرار اشفاق پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔

Something big is coming ✌️ Stay Tuned
09/11/2025

Something big is coming ✌️
Stay Tuned

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے ڈسٹرکٹ پونچھ  ہارڈ بال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرا میچ باآسانی 9 وکٹس سے جیت کر  پری کوارٹر فائنل...
04/10/2025

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے ڈسٹرکٹ پونچھ ہارڈ بال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرا میچ باآسانی 9 وکٹس سے جیت کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے گرین ویلی کی مضبوط بیٹنگ لائن نے 191 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا عامر انویز اور سراج اشفاق نے الاخوان کی طرف سے عمدہ باولنگ کرکے 220پلس دیکھائی دینے والے ٹارگٹ کو 191 تک محدود کیا ۔ جواب میں الاخوان کے اپنرز نے پہلی بال سے گرین ویلی کے بائولرز کو تہس نہس کردیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 98 رنز کا اضافہ کیا مطلوبہ ہدف باآسانی 17.3 میں حاصل کیا۔ حسن نے 52 گیندوں پر 111 رنز بنا کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا وسیق اور واجد نے انتہائی ذمہ دارنہ اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔ مکمل سکور کارڈ تصاویر میں موجود ہے

23/09/2025

Wajid Mujeed crafting a beautiful shot with elegance and confidence.

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے ڈسٹرکٹ ہارڈ بال ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ باآسانی 7 وکٹس سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفا...
22/09/2025

الاخوان کرکٹ کلب سنگولہ نے ڈسٹرکٹ ہارڈ بال ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ باآسانی 7 وکٹس سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے فرینڈز کلب لاگڑیاٹ کی بیٹنگ لائن الاخوان کے باؤلز کے سامنے بے بس رہی اور 54 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ وقار اقتدار ،واجد اور وسیق کی شاندار گیند بازی۔وسیق نے اپنے کیریئر کا، شاندار اسپل کیا جس میں محض 7 رنز کے عوض 5 شکار کیے۔ جواب میں الاخوان نے مطلوبہ ہدف باآسانی پانچوں اوور میں حاصل کیا۔ اپنی شاندار پرفارمینس کی بنیاد پر وسیق مین آف دی میچ رہے

Address

Rawala Kot

Telephone

+923145309006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الاِخوان کرکٹ کلب سنگوله posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category