08/05/2026
🏐 ایڈووکیٹ عتیق سخاوت (مرحوم) کپ سیزن 1
📍 مقام: منگ
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔
8 ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی جس میں سے 1 ٹیم منگ کی رکھی جائے •
ڈیٹس والی بال ایسوسیشن آذاد کشمیر سے مشاورت کر کے رکھی جائے گی ۔
یہ ٹورنامنٹ ایک عظیم شخصیت، کے نام ہے
17/04/2026
7/8/9 اگست سدھن گلی ال آزاد کشمیر والی بال ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات ۔
انشاللہ ہماری ٹیم فرینڈز کلب دھمنی اس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کرے گی
10/04/2026
بلوچ ال پاکستان 3 اوپن والیبال ٹورنامنٹ
باوا جی ظفر مرحوم والی بال کلب قلعاں سکواڈ
Good luck ❤️
26/03/2026
حارث بھائی کو فرینڈز کلب دھمنی کی منیجمنٹ میں باقاعدہ سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ پوری فرینڈز کلب دھمنی کی طرف سے بھرپور ویلکم کیا جاتا ہے♥️
21/11/2025
💐 نکاح کی مبارکباد 💐
میری طرف سے میرے نہایت پیارے دوست اور فرینڈز کلب دھمنی کی منیجمنٹ کے قابلِ احترام ممبر سردار فاران کو
نکاح کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس نئے سفر کو خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے۔
اللہ آپ دونوں کے درمیان محبت، رحمت اور برکت قائم فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو ہر دکھ اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔
اللہ تعالیٰ اس رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین🤲✨
24/10/2025
پیارے بھائی سردار اسفان کے کزن کامران اسلم کی شادی میں شرکت ۔۔ ❤️
16/10/2025
Allah pak kamyab kary♥️🤲🤲
18/09/2025
فرینڈز کلب دہمنی اور منیجمنٹ فرینڈز کلب دہمنی عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے ۔
بیشک کھیل سیاست سے مکمل پاک ہے
مگر کھیل بھی اسی صورت میں ممکن ہے جب ریاست قائم رہے گی جب کھیل کے کے لیے گراؤنڈ مہیا کیے جائیں گے اکیڈمی لگائی جائیں گی کھلاڑی جو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی تب جا کر نوجوان ایک کھلاڑی کے رتبے تک پہنچتا ہے ایسی صورتحال میں جب عوامی ایکشن کمیٹی یہاں کے محنت کش طبقے کی جنگ لڑ رہی ہے ایسے میں ہم سمجھتے ہیں کہ ریاست کے باشعور نوجوان کو ایکشن کمیٹی کا ساتھ دینا چاہیے ۔
منجانب۔فرینڈز کلب دہمنی