31/10/2025
السلام وعلیکم
امید ہے کے سب کے مزاج گرامی ٹھیک ھوں کے سب سے پہلے پوسٹ نہ کر سکنے پر سب حضرات سے معزرت چاھتے ھیں
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ پوسٹ کر رھے ہیں دو دن پہلے شہداۓ جھڑی سپورٹس کلب کے صدر جناب امجد حسین امجد عرف نذاکت صاحب رضا الہی سے وفات پا گے تھے وہ عرصہ پانچ ماہ سے کینسر جیسے موزی مرض سے نبرد آزما تھے اور بہت بہادری اور دلیری سے انہوں نے اس بیماری کا مقابلہ کیا اللہ پاک ان کو غریق کی رحمت کرے اور ان کو کروٹ کروٹ راحت نصیب کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔آمین ثمہ آمین
شہداۓ جھڑی کے لئیے ان کی خدمات کو ھمیشہ سنہری حروف میں لکھا اور یاد رکھا جاۓ گا شہداۓ جھڑی کی تمام منیجمنٹ اور پلئیر ان کے تمام لواحقین اور ان کے اہلِخانہ سے دلی تعزیت کرتے ھیں اور ان کے لئیے سچے دل سے دعا کرتے ھیں کے اللہ انکی آخری منازل آسان فرماۓ اورآپ سب کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین
ایک شعر نذاکت صاحب کی نظر کرتے ہوے آپ سب سے اجازت چاہوں گا
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق۔۔
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔۔
😭😭😭😭
05/09/2025
کاشر دیش کرکٹ کلب اور شہدائے سپورٹس جہڑی کو انتظامیہ کی طرف سےلیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اجازت مل گئی....ٹورنامنٹ صابر شہید سٹیڈیم میں مورخہ 12، 13، 14 ستمبر تین دن جاری رہے گی جس کی ٹائمنگ رات دس بجے تک ہو گی ۔ٹورنامنٹ کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائۓ گا..ٹورنامنٹ میں 40 سال سے اوپر کے لوگ کھیل سکیں گے . اس موقع پر انتظامیہ اور وکلاء کو بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی
05/09/2025
✨پونچھ والیبال ٹیم نے مظفرآباد میں جاری ٹورنامنٹ میں سدھنوتی کی ٹیم جس کی نمائیندگی نایاب نابی اور ذیاد ذیدی کر رہے تھے ان کو شکست دے کر فائینل کے لیے کوالیفائ کر لیا ہے،ٹیم پونچھ مبارکباد کی مستحق ہے۔اللّٰہ پاک فائینل میں بھی کامیابی سے ہمکنار کریں۔آمین۔
Well played and congratulations Team Poonch❤️
01/09/2025
شہداۓ جھڑی سپورٹس کلب راولاکوٹ کے پلئیر Sardar Osama Imtiaz کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ پاک ان کی اس نئی زندگی کی شروعات میں بہت
بہت خوشیاں اور برکتیں عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین۔۔۔♥️
شادی مبارک دوست💥۔ 💥
اللّٰہ پاک آپکو زندگی کے نئے سفر میں کامیاب کرے❣️ خوش رہیں مسکراتے رہیں
♥️♥️❣️❣️♥️♥️
20/08/2025
اظہر بابر صاحب کی وفات کی وجہ سے شہداۓ جھڑی سپورٹس کلب راولاکوٹ اپنی تمام تر سپورٹس ایکویٹی تین دن کے لئیے معطل کرتے ھیں اور اھل خانہ کے سوگ میں برابر کے شریک ھیں اللہ پاک اظہر صاحب کو جنت میں اعلی و ارفع مقام عطا فرماۓ اور ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین۔. 😭😭😭
16/08/2025
شہداۓ جہڑی کو فائنل جیتنے پر اور فرینڈز کلب ہورنہ میرہ کو فائنل میں شاندار کھیل پیش کرنے پر اور انتظامیہ کو ایک بہترین اور شاندار ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔❣️
منجانب ۔۔۔
Shohda۔E۔Jhiri Sports Club Rawalakot۔۔۔۔🍁🍁🍁♥️❣️♥️
16/08/2025
Shohda-E-Jhiri Sports Club Rawalakot نے مجاھدآباد میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں فرینڈز کلب ہورنہ میرہ کو تین ایک سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا ہے
Well Played And Best Off Luck۔۔۔❣️❣️❣️
Congratulations All Team Players and Managments And All Spoters۔۔۔۔❣️♥️❣️
13/08/2025
❣️۔۔دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لڑا جائے♥️
♥️تھوڑے سے کامیاب ہونے لگو یہ سب خیرات میں ملتے ہیں❣️
12/08/2025
Shohda-E-Jhiri Sports Club Rawalakot نے مجاھدآباد میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں خان ماجد خان کلب پوٹھیر کو تین ---صفر سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے فائنل چودہ اگست بہروز جمعرات کو مغرب کے بعد مجاھدآباد سٹیڈیم میں کھیلایا جاۓ گا تمام شائقین والی بال کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شکریہ۔۔❣️❣️❣️
Well Played And Best Wishes For Finale۔۔۔❣️❣️❣️
19/07/2025
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ سوشل میڈیا کے تمام دوست احباب سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے آج کل کشمیر میں والی بال کا سیزن چل رہا ہے بڑے زور و شور کے ساتھ مسلسل ٹورنامنٹ ہو رہے ہیں کھلاڑی شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں یہ تمام کھلاڑی ہمارا فخر ہیں ہمارے سٹار ہیں لیکن کچھ عرصہ پہلے کا والی بال اور آج کا والی بال اس میں بہت فرق آ گیا ہے آزاد کشمیر والی بال کی دنیا کا ایک بڑا جانا پہچانا نام سردار محمود خان جن کا تعلق علی کلب جھڑی سے ہے اپنے دور کے مایہ ناز کھلاڑی سٹائلش پلیئر آج بھی جب کبھی بھی ماضی کے کھلاڑیوں کی بات ہوتی ہے ضرور ان میں ایک نام یہ بھی آتا ہے اور بھی بہت سارے کھلاڑی تھے اس دور کے کیا کمال کا کھیل پیش کرتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پلیئر روزگار کے سلسلے میں مصروف ہو گئے لیکن آج بھی لوگوں کے دلوں کے اندر زندہ ہیں سردار محمود صاحب کو جن لوگوں نے کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا یا جو پرانے پلیئر ان کے ساتھ کھیلے ہوں گے انہیں اندازہ ہو گا ایسے کھلاڑیوں کے ساتھ ملا کریں گپ شپ کیا کریں کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے کھیل کے حوالے سے میں نے بھی ان کے کیریئر کے آخری ایک دو میچ دیکھے ہیں بہت اچھے پلیئر تھے دعا ہے اللہ پاک سردار محمود صاحب کو سلامت رکھے اچھی صحت عطا کرے___ آمین ثمہ آمین۔۔۔♥️❣️♥️