30/07/2024
آہ گیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار 🔥🔥
علی سوجل کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ♥️🔥
تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ♥️🫶👍🔥
مقبول بٹ شہید سیزن 3🔥🔥♥️♥️🫶🫶
بمقام معروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو تولی 🔥♥️
زیر نگرانی مقبول بٹ شہید کمیٹی علی سوجل♥️🫶♥️
Copy
21/06/2024
تمام کرکٹ کلب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کے بعد خالد امیر ہاشم ابدالی خالد کبیر ظہیر ریشم خان کرکٹ کلب علی سوجل کا حصہ ہوں گے ہم ان تمام پلیئر کو خان کرکٹ کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب انتظامیہ خان کرکٹ کلب علی سوجل
All cricket clubs are informed that after today Khalid Ameer Hashim Abdali Khalid Kabir Zaheer Resham Khan will be part of KCC Ali Sojal.
We welcome all these players to Khan Cricket Club.
From: Management Khan Cricket Club Ali Sojal
03/02/2024
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
وقار یوسف فرام علی سوجل بہترین گیند بازی سے آج پھر اپنا لوہا منوایا
طاہری پنڈی اور حسام لفٹی کا بلا جب رنز کے انبار لگا رہا تھا تب آئے اور کمال کا سپیل کر ڈالا دونوں بلے بازوں کو آوٹ کیا
میچ لوز کر گئے لیکن شائقین کے دلوں میں ضرور جگہ بنائی❤️
24/01/2024
Champion champion 💖✌️
پہلا نسیم شہید اینڈ قذافی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ تولی زیرنگرانی جبوتہ ٹیپ بال ایسوسی ایشن
زیر اہتمام سائیں آف ویکٹری علی سوجل
آج کے دن سٹی سپورٹس علی سوجل نے مکمل راج کیا بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے شعبہ میں
سٹی سپورٹس اور جبوتہ سپورٹس کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھلایا گیا ٹاس جبوتہ سپورٹس نے جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا سٹی سپورٹس علی سوجل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوور میں 102 زنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں عدنان عدو نے ون میں آرمی شو کرتے ہوئے 60 پلس رنز کی اننگز کھیلی اور بولنگ میں قمر قمروٹی فیصل اسلم ریحان یوسف اور توقیر اور طاہر لطیف نے بہترین بولنگ کرتے ہیں یہ میچ آسانی سے جیت لیا ♥️
فائنل میچ ایوب محروم کھلی ٹنڈی اور سٹی سپورٹس علی سوجل کے درمیان کھیلایا گیا ایوب محروم نے ٹاس جیت کر 7 اوور میں 99 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا سٹی سپورٹس علی سوجل کے بولنگ نے ایک بار پھر بہتریں بولنگ کی اور بیٹنگ میں عدنان عدو أسامہ نفس سہیل ریاض اور مولوی فیصل کی بہترین بیٹنگ کی بدولت یہ فائنل میچ اپنے نام کیا ♥️
Congrats City Sports Alisojal 🏏❤️
Hard luck Ayioub Mehroom ♥️
17/01/2024
کل کے دن تمام میچز پونچھ سپورٹ چینل اور سٹی سپورٹ علی سوجل کے پیج سے لائیو دکھائے جائیں گے تمام شائقین کرکٹ سے گزارش ہے کہ ائیں اور میچ کو انجوائے کریں