Kasher Desh Cricket CLUB

Call Directions Contact the business

Kasher Desh Cricket CLUB RAWALAKOT POONCH

سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
01/09/2026

سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ

افسوسناک خبرإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کاشر دیش کرکٹ کلب کے کپتا...
26/08/2026

افسوسناک خبر

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کاشر دیش کرکٹ کلب کے کپتان عاطف نور بھائی Atif Noor اور منیجمنٹ کمیٹی اوورسیز ممبر شکیب نور Shakeeb Noor کی والدۂ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک عاطف نور بھائی اور تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

تمام دوست احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔ 🤲

کاشر دیش کرکٹ کلب

04/06/2026
04/06/2026

02/06/2026

Hafiz rizwan speed gun of kasher dash great bowling brother

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخرے کاشر دیش واصف کی شاندار بولنگ ۔فائنل کے بہترین بولر...
01/06/2026

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخرے کاشر دیش واصف کی شاندار بولنگ ۔فائنل کے بہترین بولر کا ایوارڈ لے اڑے۔ فائنل میچ میں نعمان مرشد کے سامنے کیا کمال بولنگ کی ۔

الحمد اللّٰہ چمپئین
01/06/2026

الحمد اللّٰہ چمپئین

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخرے سنگولہ سراج سنگولہ کی شاندار بولنگ ۔ٹورنمنٹ کے بہتر...
01/06/2026

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخرے سنگولہ سراج سنگولہ کی شاندار بولنگ ۔ٹورنمنٹ کے بہترین بولر کا ایوارڈ لے اڑے۔ فائنل میچ میں اوپن اور لوکل کے سامنے کیا کمال بولنگ کی ۔

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین لٹل ماسٹر  فرید راولاکوٹ قرار پائے۔ کیا کم...
01/06/2026

پہلا ہشام شہید آل آزاد کشمیر کلب وائز+ 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین لٹل ماسٹر فرید راولاکوٹ قرار پائے۔ کیا کمال کھیلے فرید پورے ٹورنامنٹ میں کسی بھی بولر کو خاطر میں نہیں لایا۔

Address

Rawala Kot

Telephone

+923345341201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasher Desh Cricket CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasher Desh Cricket CLUB:

Shortcuts

Share

Category