04/10/2024
پلندری کے بہترین بلے باز فراز خان کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے😥
سپورٹس سے جڑی تازہ خبروں اور تمام اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔
04/10/2024
پلندری کے بہترین بلے باز فراز خان کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے😥
13/09/2024
Best of Luck khan club Sudhnoti
Pallandri Super league
Full squad
18/07/2024
ICC - International Cricket Council
Babar Azam
The International Cricket Council has released the latest Test player rankings.
Babar Azam Ranks Third in ICC Test Ranking.
New Zealand's Kane Williamson maintains the top spot among Test batsmen, followed by England's Joe Root.
England's Harry Brook advanced to seventh place after a three-step climb.
In the Test bowlers category, India's Ravichandran Ashwin leads, while England's James Anderson retired at eighth position. Pakistani fast bowler Shaheen Afridi ranks ninth.
Among Test all-rounders, India's Ravindra Jadeja tops the list, followed by his compatriot Ravichandran Ashwin in second place, and Bangladesh's Shakib Al Hasan in third.
17/07/2024
خاں الیون سد ہنوتی کو پہلا ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک آباد
02/07/2024
کامران یاسین صاحب کو پلندری ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد.
Majid Miskeen Pallandri Sports News
28/06/2024
Virat Kohli
19/06/2024
السلام علیکم۔ ہم راجہ عاقب کو ڈی آٸی جی سردار الیاس مرحوم والی بال کلب جواٸن کرنے پر ویلکم کرتے ہیں راجہ عاقب کے کلب کے ساتھ جو تحفظات تھے وہ عوام علاقہ اور کلب مینجمنٹ نے حل کر لیے ہیں آج کے بعد راجہ عاقب باضابطہ طور پر کلب کا حصہ ہوں گے۔ جن جن لوگوں کا اس احسن اقدام میں کردار ہے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
سپیشلی( سردار کامران یاسین ) سردار عمران فرام KSA) برادر محترم راجہ عاقب کے بھائی (ثاقب صاحب فرام KSA) (رفتیاز صاحب اٹلی) (سردار اشتیاق صاحب اٹلی) (فرحان رفیق صاحب )( پرویز صاحب ) (فرید کاشاں جرمنی)(حماد پرویز صاحب KSA) (سردار کاظم صاحب UAE) (افتحار جاوید صاحب )(نعیم سوزم صاحب)
عوام علاقہ گوراہ کا شکریہ۔
Hassam lefti
Video credit
Sardar Qamar Khan
14/05/2024
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مشاورت جاری ... جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
13/05/2024
وطن کی مٹی گواہ رہنا
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے ۔انشااللہ قربانی رائیگا نہیں جائے گی۔
ڈیڈ لاک برقرار
جوائنٹ ایکشن کمیٹی