18/09/2025
✈️ حمزہ خان ایئر ٹریولز – نیو سٹی، چوٹی زریں 🌍
🇸🇦 سعودی عرب وزٹ ویزا دستیاب ہے!
✅ 3 ماہ کا سنگل انٹری ویزا
✅ سب سے کم کرایہ گارنٹی
✅ تیز ترین اور آسان پروسیسنگ
0330646399رابطہ/واٹس ایپ-9
📍 ایڈریس: نیو سٹی، چھوٹی زریں
💼 آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور پُر اعتماد سفر کا لطف اٹھائیں!
16/09/2025
حمزہ خان ایئر ٹریولز – نیو سٹی چوٹی زرین 🌟
ہم آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں:
✈️دو ماہ کا دبئی وزٹ ویزا
🕒 پروسیسنگ ٹائم صرف 7 دن
📌 تیز اور قابلِ اعتماد سروس
📌 مناسب اور شفاف ریٹس
📌 مکمل رہنمائی اور سپورٹ
📞 رابطہ نمبر:03306463999
📍 حمزہ خان ایئر ٹریولز – نیو سٹی چوٹی زرین
💼 اپنے سفر کو آسان اور پُراعتماد بنائیں — آج ہی دبئی وزٹ ویزا بُک کریں!
12/09/2025
ائیر سیال سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں انتقال کرنے جانے والے شہریوں کی میت (ڈیڈباڈی)
کو انکے آبائی علاقوں کے قریب واقع ائیرپورٹ تک منتقلی کے لئے ضروری ہدایت
تمام شہریوں کو ضروری معلومات دینے کے لئے یہ پوسٹ لگائی جارہی ہے،
اکثر دیکھا گیا ھے کہ مختلف علاقے کے لوگ جو کہ روزگار کے لئے کراچی آئے ہوئے ہیں اور اس گرمی کے موسم میں بھی اپنے پیاروں کی ڈیڈ باڈی بذریعہ روڈ لیکر جاتے ہیں اور عموماً جنازے اپنی منزل پر پہنچ کر خراب ہو جاتے ہیں،
اس سلسلے میں عوام الناس کو آگاہی کے لئے معلومات دی جارہی ہیں کہ جب کسی کا انتقال ہو جائے تو ایئر سیال کے کاؤنٹر پر فوراً رابطہ کریں،
ایک ڈیڈ باڈی کے ساتھ ایک مسافر بالکل مفت سفر کرے گا اور ٹیکس کی مد میں کراچی سے اسلام آباد کے صرف 2170 روپے ادا کرنے ہوں گے،
ایک فلائٹ میں دو جنازے بمعہ دو مسافر فری میں جا سکتے ہیں،
خداناخواستہ اگر کوئی ڈیتھ واقع ہو جائے تو درج ذیل اوریجنل کاغذات کے ساتھ ایئر سیال کے کاؤنٹر پر رجوع کریں ۔۔۔
1. پولیس راہداری
2. ڈیتھ سرٹیفکیٹ
3. متوفی کا شناختی کارڈ
4. ہمراہ جانے والے مسافر کا شناختی کارڈ
جب ڈیڈ باڈی لیکر ایئر پورٹ آئیں تو فلائٹ سے دو گھنٹے قبل ایدھی یا چھیپا وغیرہ کے کاغذات کے ہمراہ ڈومیسٹک کارگو پر ڈیڈ باڈی ان کے حوالے کر دیں۔۔۔
کسی بھی وقت بکنگ یا معلومات کے لئے ائیر سیال کی ہلیپ لائن پر رابطہ کریں
دعاؤں کی درخواست ھے۔
AirSial
10/08/2025
🌟 "سفر زندگی کو بدل دیتا ہے، لیکن نیت اسے بہتر بنا دیتی ہے۔" 🌟
✈️ حمزہ خان ایئر ٹریولز – آپ کا ہم سفر ہر اچھی منزل تک۔
09/08/2025
🌍✈️ حمزہ خان ائیر ٹریولز – نیو سٹی، چوٹی زیریں
💌 وطن کی خوشبو، اپنوں کا لمس..
اب یہ فاصلہ رہ جائے ماضی کی بات! ❤️
🔥 خاص آفر اس مہینے کے لیے 🔥
دبئی⬅️ ملتان
💰 صرف 29,000 روپے
📦 تیز سروس – محفوظ پراسیس – مکمل بھروسہ
📜 صرف ٹکٹ نہیں… ہم آپ کو گھر کا سکون دیتے ہیں
🕋 عمرہ ویزہ | 🌐 وزٹ ویزہ | 🎫 ایئر ٹکٹس | 📑 ویزہ پروسیسنگ
📍 پتہ: نیو سٹی، چوٹی زیریں
📞 0330-6463999
🌟 اپنوں سے ملنے کا وقت آگیا ہے… آج ہی بکنگ کروائیں! 🌟