10/08/2026
Champion 🏆 Champions چیمپئن چیمپئن
بیٹسمین بہار لیفٹی باؤلر ارسلان شانی نکڑالی
زبردست پرفامنس بلے بازی میں سارا دن بہترین کھیلے بڑے بڑے پلیئرز کے خلاف خوبصورت شارٹس لگائے لاجواب بیٹنگ جبکہ باؤلنگ شاندار کی ارسلان شانی نکڑالی 💕 نے خوب گولے پھینکے بڑے بڑے بلے بازوں کو بے بس کیا تگڑی پرفامنس دی سیمی فائنل اور فائنل میچ میں زبردست گیند بازی فائنل میچ میں 8بال کے اوور میں صرف ایک باؤنڈری لگی بہتر بہترین پرفارمینس سے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس
نکڑالی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
10/08/2026
فائنل میچ رنر آپ ٹیم منیب الیون سہال 🏏😍💯🏆
اوپن پلیر اومیس بنٹی 🏏😍
آج فائنل ڈے پر اومیس بنٹی شامی لیفٹی اس جوڑی نے کمال بیٹنگ کی باؤلنگ میں شاندار اوور کیے بہترین آل راؤنڈر پرفارمینس باؤلنگ میں کپتان منیب سہال فہدی سہال نے زبردست باؤلنگ کی بہترین اوور کیے بابر کنگ زبردست بیٹنگ پوری ٹیم کی شاندار کارکردگی ویلڈن گریٹ پرفامنس ❤️
Great job
😍🥰🏏🏆🏆
آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پڑیال
ٹوٹل انعام 90K
اے پی ایل کرکٹ پیچ
09/08/2026
فائنل مین آف دی میچ عمیر سنگرال گریٹ باؤلنگ 🏆🏏💯
عمیر سنگرال آج فائنل ڈے پر اپنی ٹیم گوھر کلب سنگرال کو جوائن کیا شاندار اوور کیے کوارٹر فائنل سیمی فائنل میں بہترین اوور فائنل میچ میں جب ان کو سیکنڈ اوور کے لیے لایا گیا تب عمیر سنگرال نے ٹورنامنٹ کے سب سے خطرناک بلے باز شامی لیفٹی کو آوٹ کیا اور صرف ایک چھکے پر اوور کیا فائنل میچ ون کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا ویلڈن گریٹ پرفامنس ❤️
😍🥰🏏🏆🏆
آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پڑیال
ٹوٹل انعام 90K
اے پی ایل کرکٹ پیچ 🏏
09/08/2026
بیسٹ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ حمزہ لیفٹی گھیلا کلاں
ماشاءاللہ پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفامنس کلاس کی بیٹنگ کی سارا دن خوبصورت چھکے لگائے چس پلس بلے بازی کی بڑے میچز میں بڑی پرفامنس دی سیمی فائنل میچ میں انتہائی مشکل ٹائم پر جب 8گیندوں پر 32رنز رہتے تھے تو 6بال پر 6باونڈریز لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل تک کوالیفائی کرایا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس
سنگرال انڈر 20کرکٹ ٹورنامنٹ
09/08/2026
چیمپین چیمپین گوھر کلب سنگرال چیمپین ٹیم 😍🏏🏆💞💯❤️
اوپن پلیر عارف علی پشاور 😍🏆💞💯
زندہ باد زندہ دلان سنگرال گوھر کلب سنگرال نے میدان مار لیا
عارف علی پشاور نے آج فائنل ڈے میں زبردست آل راؤنڈر پرفارمینس دی ملک شانی سنگرال عبد الاحد سنگرال نے تمام میچز میں زبردست بیٹنگ کی گراؤنڈ کی چاروں طرف خوبصورت چھکے لگائے تصور سنگرال اسامہ لیفٹی عمیر سنگرال تینوں باؤلرز نے بہت ہی عمدہ باؤلنگ کی کمال اوور کیے ایک بڑا ایونٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے زندہ باد گوھر کلب سنگرال ٹیم گریٹ پرفامنس پوری ٹیم سپانسرز کیپٹن سب کو بہت بہت مبارک باد ❤️ 💯 🏆
😍🥰🏏🏆🏆
آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پڑیال
ٹوٹل انعام 90K
اے پی ایل کرکٹ پیچ 🏏
09/08/2026
چیمپئن چیمپئن ٹیم گھیلا ٹائیگر 🏆🏆🤲💕
آج زبردست پرفامنس دی سرزمین سنگرال میں انڈر 20 ٹورنامنٹ میں آچھی گیم کی بدولت چیمپئن بننے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس
09/08/2026
چیمپین ٹیم چیمپین باؤلر 💯🏏 اسامہ لیفٹی تصور سنگرال
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ تصور سنگرال اسامہ لیفٹی سنگرال 🏏🏆💯
پورے ٹورنامنٹ میں اس جوڑی نے شاندار اوور کیے پول میچز کے بعد فائنل ڈے پر بھی بہت زبردست اوور کیے تصور سنگرال نے سیمی فائنل میچ میں بہت زبردست اوور کیا صرف 3 رنز کا اوور کیا بغیر باؤنڈری کے اوور کیا فائنل میچ میں بہترین باؤلنگ کی اسامہ لیفٹی نے کمال اوور کیے کوارٹر فائنل سیمی فائنل میچ میں زبردست باؤلنگ کی فائنل میچ میں جب لاسٹ اوور میں 21 رنز رہتے تھے سامنے وکٹ پر اوپن بلے باز تھے بغیر باؤنڈری کے اوور کر گئے اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس ❤️ 🏆
😍🥰🏏🏆🏆
آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پڑیال
ٹوٹل انعام 90K
اے پی ایل کرکٹ پیچ 🏏