01/09/2024
Faheem Homeopathic Clinic
ہر مرض کا علاج ہومیوپیتھک کے عین اصولوں کے مطابق
03111666876
03015454902
01/09/2024
توکل اور توقعات صرف
اللہ سے
25/01/2024
چہرے پر کیل مہاسے اور داغ دھبوں کی وجوہات
انسانی جلد جب فالیکل تیل یا جلد کی خلیوں سے بھر جائے تو جلد پر کیل اور داغ دھبے نمایاں ہونے لگتے ہیں، چہرے پر کیل مہاسے خاص طور پر 18 سال کے عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کے چہرے پر دیکھنے کو اکثر ملتے ہیں ۔
تاہم یہ بڑی عمر کے افراد میں بھی چہرے پر کیل مہاسے پیدا ہو سکتے ہیں
کیل مہاسے کی وجوہات
جب آپ کی جلد کے مساموں میں تیل ہو یا جلد پر مردہ خلیے جلدی مسامز کو بند کر دیں تو کیل مہاسے پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں
اس کے علاوہ اور بھی بہت وجوہات ہیں کی جن کی وجہ سے چہرہ کیل مہاسوں کا شکار ہوسکتا ہے مثلاً جینیات، خوراک، تناؤ، ہارمون کی تبدیلیاں،جلدی انفیکشن وغیرہ سے بھی یہ مرض جنم لے سکتا ہے
چہرے کی جلد پر کیل مہاسوں کی اقسام
وائٹ ہیڈز (whiteheads):
یہ چھوٹے سفید رنگ کے دھبے ہوتے ہیں جو جلد کی سطح پر اس وقت ظاہر ہوتے ہیں جب مساموں میں تیل، بیکٹریا اور مردہ خلیے بھر جائیں۔
بلیک ہیڈز (blackheads)
بلیک ہیڈز وائٹ ہیڈز ہی کی طرح ہوتے ہیں ، فرق صرف اتنا ہے کہ بلیک ہیڈز میں مسامے بند نہیں ہوتے اور مہاسے سیاہ رنگ کے دکھائی دیتے ہیں۔
پیپولس (Papules)
یہ ننھے ننھے سرخ رنگ کے سوجن زدہ دھبے ہوتے ہی ہیں جن کو ہاتھ کے ساتھ دبانے کا دل کرتا ہے اور اس عادت کی وجہ سے سے چہرے پر داغوں کے نشان بن جاتے ہیں ۔
پسٹولز (pustules)
پسٹولز میں مہاسوں کی سطح پر سفید یا پیلے رنگ کی پیپ نمایاں ہوتی ہے
احتیاط اسی میں ہے کہ اس طرح کے دانوں کو دبانے یا چھیلنے سے گریز کرنا چاہیے تاکہ چہرے پر داغ دھبوں کے نشان باقی نہ رہے ۔
نوڈولس (Nodules)
یہ بہت پردرد اور زودحس مہاسے ہوتے ہیں جو کہ مٹر کے دانوں کی طرح جلد پر محسوس ہوتے ہیں اور ان کا باقاعدہ علاج ضروری ہے
ہومیوپیتھک طریقہ علاج
ہومیوپیتھی میں ہر طرح کے کیل مہاسوں کا علاج موجود ہے ۔ اس طریقہ علاج میں ہر فرد کی اس کے مزاج اور علامات کے مطابق دوا کا انتخاب کیا جاتا ہے جس سے بہت کم مدت میں اس بیماری سے چھٹکارا مل جاتا ہے
مزید مشورہ اور علاج کے لیے قارئین میرے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر فہیم ذوالفقار
03111666876
ہومیوپیتھی میں آپ کے جسمانی و نفسیاتی مسائل کا بہترین حل موجود ہے
ڈاکٹر فہیم ذوالفقار
03111666876
08/05/2023
For FREE CONSULTANCY
Call or Whatsapp Us: 0311 1666876
Homeopathy is an alternative medicine based on the theory of treating 'like with like'. Homeopathy claims to stimulate healing responses to diseases by administering substances that mimic the symptoms of those diseases in healthy people.
08/05/2023
For FREE CONSULTANCY
Call or Whatsapp Us: +92 311 1666876
Homeopathy is an alternative medicine based on the theory of treating 'like with like'. Homeopathy claims to stimulate healing responses to diseases by administering substances that mimic the symptoms of those diseases in healthy people.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
Opening Hours
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |