Zk sport

Zk sport

Share

Live broadcast

02/03/2022

Vedio of the Day 😜😜🤭🤭
میں تو ڈر گئی 😜😜😂😂🤦🤦۔۔

15/02/2022

وہ اور ھوں گے جنھیں ھوگی تیرے اقتدار سے غرض
ھم تو وفا کے سالار ھیں جو تیرے ساتھ کھڑے ھیں✌️
TM brand ❤️

08/02/2022

❤️

08/02/2022

شان چکوال خرم چکوال نہ صرف ٹیپ بال کرکٹ کے اک برانڈ ہیں بلکہ ساتھ میں اک بہت اچھے انسان بھی ہیں زیر نظر ویڈیو بکوٹ سپرلیگ مری کی ہے جب اک معذور شخص سپیشل ان کا میچ دیکھنے گروانڈ میں آیا تو خرم چکوال سپیشل ان کو ملنے گے اور ان کو گلے لگا کر ان کا حال پوچھا 🌹❤🌹🌹❤🌹❤💗❤💗❤💗💗❤💗❤💗❤
اسی وجہ سے کنگ آف ایشیا شان چکوال کے نام سے جانے جاتے ہیں ⚘❤⚘❤⚘🌹❤🌹
دعا گو ہیں اللہ ایسے ہی عزت سے نوازتا رہے 🤲🤲❤🤲🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤💖❤💖❤💖❤

04/02/2022

He was Dancing on the Pitch like that throughout the Match.
احسن چٹا کا آگے بڑھ کر دلکش چھکا۔ کراؤڈ جھوم اٹھا۔

02/02/2022

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi