28/11/2021
Stumps, Day 3.
Tape ball cricket ki news k lye page like and share kryn Shukriya
28/11/2021
Stumps, Day 3.
14/10/2021
اللہ پاک میرو مری کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
کنگ آف سوئنگ فخرے مری فخرے پاکستان کو اللہ پاک نے دو بچوں سے نوازا اور واپس اپنے پاس بلا لیا اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
23/09/2021
Pindi Cricket Stadium is all set to stage 🏟️🏏📹
| |
18/08/2021
PCB confirms schedule of New Zealand’s first tour of Pakistan in 18 years.
|
29/07/2021
چکوال سپر لیگ کے چیف آرگنائزر ملک نجیب چل بسے
آخری دیدار.... موت بلکل ہمارے سر پر کھڑی ہے ہمیں خبر تک نہیں.. اللہ تعالیٰ نبی کریم کا پڑوس نصیب فرمائے
07/07/2021
ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ڈھوک کالا خان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
کل پول A کے میچز کھیلے جاے گے
Live on Pindi Islamabad Tapeball cricket
وقت کی پابندی لازمی ہے
28/06/2021
مارخور چیمپئن لیگ میں آج ہونے والے مقابلے..
26/06/2021
Markhor Champion league
Matches Schedule
04/06/2021
جی تو کیا نام ہے اس کھلاڑی کا جس سے مل کر آپ کو دلی خوشی ملتی ہے۔۔۔؟؟؟؟
03/06/2021
30/04/2021
فواد عالم نے اپنے چھوٹے سے کیریئر میں آج چوتھی سنچری بنا دی ایک اچھے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ لائک تو بنتا ہے نہ کوئی کنجوس ہی ہو گا جو لائک نی کرے گا
101*(144)