Mumtaz Ali Mama commentator

Mumtaz Ali Mama commentator

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz Ali Mama commentator, Volleyball Court, Rawalpindi.

23/05/2022

اگرچہ ہم کچھ بھی نہیں ہیں لیکن سر ہتھیلی پہ سجا سکتے ہیں
کوئی بھیجے تو کسی ساحل پر کشتیاں ہم بھی جلا سکتے ہیں

22/05/2022
30/04/2022

جتنا ایک پلیئر پوری زندگی میں شو بال اٹیک لائن پر مارتا ہے اس سے زیادہ تو ہمارا ببر شیر 🐅🐅فخرے نوشہرہ برھان خان کنگ آف فکس ایک میچ میں اس سے زیادہ ڈبل بلاک سے اٹیک لائین پر مارتا ہے

28/02/2022

والی بال کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا برتاو کیوں۔دونوں بڑے پلیر پر فرق سامنے دیکھا جا سکتا۔
ایک کو3500000 جب کہ دوسرے کو صرف 20000
کیا کہنے۔

21/02/2022

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آۓ گا۔۔۔🔥🙃
تمہارا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا۔۔۔!😉✌️

28/01/2022

سادہ مزاج ہوں، مجھے سادگی پسند ہے🔥🔥
تخلیق خدا ہوں، مجھے عاجزی پسند ہے👁️👁️

14/11/2021

رانا صاحب بہت غلط فیصلہ کیا ہے آپ نے یہ آپکو واپس لینا ہو گا فیصلہ مہربانی ہو گی آپکی کے یہ فیصلہ آپ اپنا واپس لیں اپنے فینز کو مایوس مت کریں

12/11/2021

پاکستان والی بال کا مشہور ترین لیبرو سلیم کمیانہ جب گراونڈ میں موجود ہو تو بال بھی ترستا ہے زمین چھونے کو الله پاک ہمارے اس سٹار کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں دے امین

04/11/2021

نعیم گل فرام لکی مروت کے پی کے❤️

01/11/2021

🔐_____منزلوں کو خبر ہی نہیں 🍂

🌠_____سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🔥😊

22/10/2021

کنگ برھان❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi