Live Drazing
MSL
Misriyal Super league 2026
All Pak 2 Open All Chountra 1 Open
AB Sports
Welcome to AB Sports – Your Ultimate Sports Hub!
Live Cricket Matches | Tournament Highlights | Player Performances | Local & National Sports Updates
📺 Watch Live on: AB Sports
🔥 Bringing You Every Moment of Action
📍 Covering Rawalpindi & All Pakistan
MDH – Malik Di Hati Muzafarabad | Brand Promotion Video | By Hafiz Uzair Shafique | QS Sports Hub
Proudly Presenting MDH – Malik Di Hati, Muzafarabad ✨
A trusted name of quality, style & excellence in Muzafarabad.
This special promotional video is proudly presented by Hafiz Uzair Shafique on QS Sports Hub to highlight the vision, products, and branding of MDH – Malik Di Hati. ❤️
📍 Location: Muzafarabad
🎥 Promotion & Coverage: Hafiz Uzair Shafique
📺 Platform: QS Sports Hub
Support local businesses and brands that are growing with passion and trust. 💯
23/05/2026
🏏🔥 PM GOLD CUP 2026 – GRAND FINALE 🔥🏏
کرکٹ کے سب سے بڑے معرکے کا وقت آ پہنچا ہے!
🏆 ایک طرف طاقتور Neelum Falcons
🦌 دوسری جانب خطرناک Srinagar Markhor
📍 مقام: مظفرآباد اسٹیڈیم
🗓️ تاریخ: 23 مئی 2026
⏰ وقت: شام 6:30 بجے
🔥 ایک ٹرافی… ایک چیمپئن… اور ایک یادگار فائنل!
شائقینِ کرکٹ تیار ہو جائیں ایک سنسنی خیز مقابلے کے لیے جہاں جذبہ، جوش اور بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
📺 Live Coverage On: QS Sports Hub X Geo Super
23/05/2026
🏏 تھانہ چونترہ کی کرکٹ کا فخر — بلال شفیق بھٹی 🇵🇰🔥
تھانہ چونترہ کے نواحی گاؤں کھبہ بڑالہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور باصلاحیت کرکٹ آرگنائزر بلال شفیق بھٹی نے اپنی محنت، لگن اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سسٹم میں ایک نئی پہچان بنا لی۔ 👏🏏
صرف 5 سالہ ہارڈ بال کرکٹ کیریئر میں “البلال اسپورٹس” کے قیام سے لے کر تھانہ چونترہ کی سب سے بڑی لیگ “مارخور کرکٹ لیگ” متعارف کروانے تک، بلال شفیق بھٹی نے علاقے کی کرکٹ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ 🌟
اب گلوبل ریسورسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پریزیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں “حیدر کرکٹ کلب” کیلئے بطور ٹیم منیجر منتخب ہونا نہ صرف ان کیلئے بلکہ پورے علاقے کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ ❤️
حیدر کرکٹ کلب کی قیادت اسٹار کرکٹر علی عمران زیدی کر رہے ہیں جبکہ ٹیم میں ملک بھر سے باصلاحیت کھلاڑی شامل ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ میں سید محمد رافع ہاشمی، سعد محمود اور محمد فہد بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 💪
اللہ تعالیٰ بلال شفیق بھٹی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح اپنے علاقے اور پاکستان کرکٹ کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🤲🇵🇰
22/05/2026
پہلی سیمی فائنلسٹ!* 🔥
چونترہ کی ٹاپ رینکنگ ٹیم
*ڈی سی سی ڈھلیال* نے 80 ٹیموں میں سے کوالیفائی کر کے تاریخ بنا دی۔
*کمال پرفارمنس:*Brilliant Game
- *بیٹنگ:* سٹار آف چونترہ اسامہ، صائم، شاندار بلے بازی کی۔ دانیال دانی نے جارحانہ بیٹنگ سے میچ کا نقشہ بدل دیا
- *بولنگ:* صائم کٹربہت خوب کمال کی گیند بازی کی دانیال، صدام لیفٹی اور اسامہ صائم تگڑی گیند باز ڈیتھ بولنگ نے میچ فنش کر دیا
- *اسپانسر:* مبشر شہزاد اور احسن لیفٹی
پوری ٹیم نے آج جان مار دی۔ یہی جذبہ ہے جو 80 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں آپ کو پہلے سیمی فائنل میں لے جاتا ہے۔
ویلڈن شہزادوں بیسٹ آف لک فار نیکسٹ میچز
Saeed Ajmal
Back on Track
Maiden wicket at PM Gold Cup Muzafarabad
PM Gold Cup
21/05/2026
سنگرال کرکٹ میلہ سیزن 2026 🏏👍🏆💯 ایسے میلے بار بار نہیں سجتے 🥰💯
ویلج لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سنگرال تحصیل و ضلع راولپنڈی 😍😍
انشاءاللہ 12٫13٫14 جون بروز جمعہ ہفتہ اتوار
چیف آرگنائزر چوہدری مدثر سنگرال 😍🥰
سرپرست اعلیٰ چوہدری شیراز بھائی سنگرال 💖💓
صرف 16 ٹیمیں 4پول
پہلا انعام 1 لاکھ پلس 🏆
دوسرا انعام 50 ہزار پلس 🏆
انٹری فیس 6 ہزار
پول سسٹم
انتظامیہ کمیٹی گوھر کلب سنگرال اینڈ اہلیان سنگرال 🏏😍💓💖🏆
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏📷
رابطہ نمبر چوہدری مدثر سنگرال چوہدری تیمور اختر
03117777792
0312 9301277
03117777793
19/05/2026
Man Of The Match 🎖️
PM Gold Cup is bringing unmatched thrill, passion, and electrifying cricket action LIVE on Geo Super.
Big matches, star players, roaring crowds, and unforgettable moments — this is not just cricket, this is the biggest celebration of the game in Azad Kashmir.
LIVE ON GEO SUPER
PM GOLD CUP
KHEL AZAADI KA
19/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ محمد عمران کی اہلیہ، جبکہ حافظ احسان، سلمون اور رضوان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی وفات پر اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نماز جنازہ بروز منگل 19 مئی رات 9:30 بجے گاؤں سلمون، نزد چونترہ ضلع راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی اپیل ہے۔
19/05/2026
ماشاءاللہ ❤️
میرے عزیز بلال بھائی اس وقت فیصل آباد میں President Cup Grade 2 کے دوران Haider CC کے ساتھ موجود ہیں۔ 🏏✨
بلال بھائی کے لیے دل سے نیک تمنائیں اور بہترین خواہشات۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیابی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے اور کرکٹ کے میدان میں مزید ترقی نصیب فرمائے۔ 🤲🔥
آپ کی محنت اور لگن یقیناً آپ کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔
Best Wishes For You Bilal Bhai 🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Rawalpindi