اس شیر سا دنیا میں کوئی شیر نہیں ہے
عباس کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے♥️🚩
cric_lover6
Azadar e Husaain
servant of Moula Ali ❤️
عید قرباں کی خوشیوں میں بھی ایک درد چھپا ہے
لاہور والی بی بی ع کے شہزادوں کا غم دل میں سجا ہے 💔
عباسؑ کی وفا، علی اکبرؑ کی جوانی یاد ہے
قاسمؑ کی وہ ادا، عونؑ و محمدؑ کی کہانی یاد ہے
سجدے میں سر کٹا کے جو زندہ رہے ہمیشہ
ہر شہیدِ کربلا کی ہم کو قربانی یاد ہے 💔🚩
عید کیسی کہ دل سوگ میں ڈوبا ہوا ہے
آج پھر صحن رقیہؑ کا چراغ بجھا ہوا ہے💔🥺🚩
عید ہمیشہ سادگی سے منایا کرو
سیدوں کی دونوں عیدیں کوفہ کھا گیا 🥺💔
میں عباسؑ ہوں، خیبر کی جلالت ساتھ لایا ہوں 🚩
علیؑ کے گھر سے ہوں، بازو میں قیامت ساتھ لایا ہوں ❤️🔥
شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ
دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ
سردار نہ داد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الٰہ است حسینؑ ❤️🩹🚩
ایک ننھا سا چراغ تھا، مگر روشنی بے حساب،
کربلا میں قاسمؑ نے وفا کو کر دیا لاجواب🥹✨
Zakir Ali Abbas Askari. ❤️🩹
فخر ہے کہ تیری آرزو میں جیتے ہیں
ناز یہ کی تیری ذات سے تعلق ہے
مولا حسین ع 🥹
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Rawalpindi
05/09/2023