29/11/2025
گنگچھے فٹبال کلب راولپنڈی و اسلام آباد کے کھلاڑی عقیل بھای ایک ہفتہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج کے دوران اچانک رحلت پا گئے اور اپنے حقیقی مالک سے جا ملے اللہ کروٹ کروٹ عقیل بھای کی مغفرت فرماے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بےشک ایک دن ہم سب نے بھی چلے جانا ہے اس فانی دنیا سے تو جب تک زندہ ہے ایک
دوسرےکی قدر کریں
اور آپس میں پیار محبت اور خلوص کے ساتھ رہیں
عقیل بھای کی بہت سی یادیں ہمارے ساتھ گزرے وقت ہمیشہ یاد رہے گا 7 دسمبر بروز اتوار کو ٹھیک
ظہر کی نماز کے بعد امر
پورہ مسجد راولپنڈی میں گنگچھے
فٹبال کلب جوانوں کی طرف سے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جایے گا آپ سب سے گزارش ہے وقت پر تشریف لایں
شکریہ