Thana Chountra Tap Ball Cricket

Thana Chountra Tap Ball Cricket

Share

This page only for Tapeball cricket videos and information...

08/10/2021


چوتھا ملک افضل آصف رضا نعمان آفریدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جنڈ۔۔
{پانچواں دن تصویری جھلکیاں}
آج پانچواں میچ ملک غضنفر علی اونر ملک افضل سپورٹس جنڈ کی ٹیم یوسی گلی جنگیر نے جیت لیا 💪
جس میں اوپن پلیئر توصیف گولی۔توصیف شاہ۔ فہدی سیال ان ایکشن ہوئے⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
نعیم منہاس کی قیادت میں یوسی گلی جنگیر نے بیٹنگ کرتے ہوئے توصیف شاہ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت 130 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کو حاصل کرنے میں کشمیر کلب جنڈ توصیف گولی کی تیز رفتار باؤلنگ کے سامنے ناکام رہی اور یکطرفہ میچ ہار گئی 💯

04/10/2021

🔥🏏🏏🏏
سپیڈ سٹار آف چونترہ❤️❤️
آج آل پاکستان 2 اوپن ٹورنامنٹ #جانگلہ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک میچ میں کی طرف سے اوپن کھیلتے ہوئے شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا-----!!!🌹🏏
🏏 شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 40 رنز بنائے---!!🌹
🏏باؤلنگ میں 1 اوور کر کے 14 رنز دیے اور اوپن پلیئر کو رن آؤٹ کیا اور ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرانے میں اہم کردار ادا کیا---🌹🔥🏏
🌹 ویلڈن برادر
🌹🌹🌹🌹نیک خواہشات🌹🌹🌹🌹

02/10/2021

آل پاکستان سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
دھمیال چکری روڈ راولپنڈی
فخرے چونترہ فخرے ھون توصیف گولی نے فائنل میچ جیت کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ راولپنڈی کے نمبر 1 آل راؤنڈر ھے۔ ویل پلیڈ ۔

26/09/2021




یہ ھیں فخرےھون فخرے چونترہ خرم چکوال مہران سانول اور صغیر خان جیسے اوپن پلیئر کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد آج سیمئی فائنل میں شکیل شاہ اور نظار لیفٹی کے سامنے اچھی بالنگ کی اور بیٹنگ میں جب آخری اوور میں 36 رنز درکار تھے تب 4 بال پر3 سکس اور 1 فور لگایا 7 رنز سے میچ تو ہار گیے پر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں اور سپانسرز سے خوب داد وصول کی ہارڈ لک بیٹر لک نیکسٹ ٹائم۔ویل پلیڈ گولی۔

23/09/2021


🏏🏏آل پاکستان 2 اوپن پلیئرز 🏏🏏
💐🏆🏏سالانہ کرکٹ میلہ 2021🏏🏆💐
💯🏏ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏💯
علی محمد، تحصیل فتح جنگ،ضلع اٹک
کی آج دوسرےپول میں کھیلے گئے میچز میں شاندار #آلراؤنڈ کارکردگی۔
پہلے میچ میں اوور کی پہلی بال پر کو آوٹ کر کے میچ ون سائیڈڈ ون کر لیا۔🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
#دوسرے میچ میں اپنے اوور میں پر پہلی #دوبال ڈاٹ کرکے تیسری بال پر کو آوٹ کرکے میچ باآسانی جیت لیا۔۔۔
اور باولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی کمال کیا اور سیمی فائینل کے لیے کوالیفائی کرلیا🌟❤️👏👏👏👏👏👏
ویل پلیڈ برادر🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹نیک خواہشات 🌹🌹🌹🌹

21/09/2021

پہلا آل پاکستان سپر 4 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام جوڑیاں گراؤنڈ راولپنڈی
سپانسرز

14/09/2021
12/09/2021

Hassnain shah Best allrounder of Jhelum aj khauta Mai apni class show krty hway final to na ho Paya bad light Ki wja Sy mgr apni class Sy shaykin K Dil Jeet liya well played shah g

04/09/2021

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ھے
17 سال کا نوجوان بلے باز آج ھون کرکٹ ٹورنامنٹ میں زبردست بیٹنگ کی ایک اوور میں 5 بال پر 5 سکس لگاے اور گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں سے خوب داد وصول کی لڑکے کی کلاس اچھی لگے تو ویڈیو ضرور شئیر کریں اور پیج کو لائک کریں

25/08/2021

ہمارے بہت پیارے بھائی اور تھانہ چونترہ کے بہت اچھے کرکٹر کامی چک بیلی کا ایکسیڈنٹ ھوا ھے سب بھائی دعا کریں اللہ پاک بھائی جلد صحت یابی دے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rawalpindi