Tips & Information With Taimoor Bhatti

Tips & Information With Taimoor Bhatti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tips & Information With Taimoor Bhatti, Sports League, Rawalpindi.

16/10/2025

یہ تحریر ٹورنامنٹس آرگنائزرز خاص کر مرحوم عمران مانی بھائی کے لیئے ۔۔۔۔عنایت خٹک 🖋️

پوٹھوہار کرکٹ لیگ سیزن ون( مرحوم ) چیرمین عمران مانی بھائ سے پہلی ملاقات ہوئی اس ٹورنامنٹ میں بطور کمینٹیٹر میرا انکے اور انکی ٹیم کے ساتھ پہلا ٹورنامنٹ تھا اس ٹورنامنٹ کے چیرمین عمران مانی اور انکی ٹیم نے بہت
محنت کی یہ بہت یادگار ایونٹ ثابت ہوا اس ٹورنامنٹ کو میں نے کافی انجوائے کیا ،

عمران مانی بھائ کرکٹ سے محبت رکھنے والا شخص تھا اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے بہت محنت کی ،

دوسرا ایڈیشن عمران مانی کے لیے بہت مشکل رہا اور شاہد پہلے ایڈیشن والی رونق نظر نہیں آئ مانی بھائ اس ایونٹ پہ کافی دکھی اور پریشان بھی نظر آئے ،
کچھ وجوہات بھی تھی لیکن انکا زکر کرنا ضروری نہیں ھے ،
عمران مانی بھائ نے مجھے کہا عنایت خٹک بھائ تیسرے ایڈیشن میں آپ نے صرف کمنٹری نہیں بلکہ ہمارے پورے ٹورنامنٹ کی کوریج آپکے حوالے ہوگی لیکن شاہد اللّٰہ کو یہ منظور نہ تھا اور عمران مانی بھائ اس دنیا سے کوچ کرگئے اللّٰہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے بہت اچھے اور شریف النفس انسان تھے ،

سب مانی بھائ کے لیے دعا کریں

آرگنائزرز کے لیے ٹورنامنٹ کروانا اتنا آسان ٹاسک نہیں ہوتا عموماً ایک تنقیدی رویہ ناراضگیوں کا سامنا بھی رہتا ھے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرکے ہی آگے بڑھنے کا نام ھے ۔۔۔۔❤️🏆 🇵🇰

عنایت خٹک 🖋️🙂

07/09/2025

This match is being held in the loving memory of Legend Mani Bhai and Ch Ashiq.


Captain Amjad Mehmood
Vice Captain Lala Farooq Khattak
President Awais Tariq

06/09/2025

After the passing of Mani Bhai, it was difficult to restart the season, but with the will of Allah Almighty, we are starting again. The first match of the season will be played on 14th September at Carriage between Mani Memorial Cricket Club and Chaudhary Cricket Club. This match is being held in the loving memory of Legend Mani Bhai and Ch. Ashiq. We request all of you to kindly support this match wholeheartedly. Thank you very much for your love and support.

06/09/2025

We are changing the name of Strike Cricket Club to Ham Mani Memorial Cricket Club in order to keep the memory of Mani Bhai alive.

31/03/2025

🌟 *Eid ul Fitr Mubarak!* 🌟
May this blessed Eid fill your hearts with joy, your homes with peace, and your lives with countless blessings. Thank you for being part of the Potohar Cricket League family. Let’s cherish unity, spread kindness, and celebrate the spirit of togetherness. From our family to yours—*Eid Mubarak!* 🤲✨

With gratitude and warm regards,
*Mani Bhai (Late)*
*Founding Chairman*
*Potohar Cricket League 03*

*Taimoor Bhatti*
*Chief Executive Officer*
*Potohar Cricket League 03*

* | | *

🌟 *عید الفطر مبارک!* 🌟
اللہ تعالیٰ آپ کے دلوں کو خوشیوں، گھروں کو امن، اور زندگیوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ پوٹھوہار کرکٹ لیگ فیملی کا حصہ بننے کا شکریہ۔ آئیے، اتحاد کو مضبوط کریں، مہربانیاں بانٹیں، اور مل کر عید کے جذبے کو روشن کریں۔ میری طرف سے آپ سب کو *عید مبارک!* 🤲✨
* *

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Rawalpindi