Qaisar Raja official

Qaisar Raja official

Share

circket ok

02/10/2024

ایویں نی سپیکراں اچ ناں بولدے
کیتیاں نے محنتاں تاں بولدے 🏏🔥

Alhumdulilah Champion 🏆
6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣

07/09/2024

Alhumdulilah ❤️🏏🏆

بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ
قیصر کلر ❤️❤️❤️
آل پاکستان تحصل لیول 3 اوپن لجپال سپر لیگ نتھ چھتر میں پرفارم کرتے ہوئے اپنی ٹیم کلر سیداں کی جانب سے شاندار پرفارمینس دی پورے ٹورنامنٹ میں ون مین شو ہوے ٹاپ رینکنگ بالروں کی زبردست کلاس لی پول میچز سے لیے کر فائنل تک اپنی ٹیم کو ایک اچھا آغاز فراہم کرتے رہے ہر میچ میں ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کا ایوارڈ اپنے نام کیا اپنی شاندار پرفارمینس کی بدولت ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کامیاب ہوے ول پلیڈ بردار

14/08/2024

Alhumdulilah 🏏❤️


کلر سیداں والو یاد رکھنا میرا نام 2011 سے پروفیشنل کرکٹ میں مسلسل ٹاپ رینکنگ بلے باز قیصر کلر کی ایک اور تباہ کن پروفامنس پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے مبارکباد دعا گو پوٹھوہاری کرکٹ

21/07/2024

Alhumdulilah 🏏🏏

21/05/2024

Alhumdulilah 🏏

قیصر کلر تیرے رولے کمبیلی جاری ٹورنامنٹ میں پیرحالی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے +90 پلس رنز کی اننگز کھیلی اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا مبارکباد دعا گو پوٹھوہاری

06/05/2024

Inshallah 🏏❤️

کلر سیداں کے دو شہزادے قیصر کلر اور زین کلر
پوٹھوہار کشمیر اور بڑے لیول پر کلر سیداں اور پوٹھوہار کا نام روشان کرنے واے انشاءاللہ 8 اور 9 مئی کو بیول ان ایکشن ہوں گے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi