Saqib Mini vlogs

Saqib Mini vlogs

Share

انسان خود عظیم نہیں ھوتا کردار ھی اسے عظیم بناتے ہیں باقی تو خون ہڈیاں اور گوشت پوست کا لوتھڑا ہیے 💯اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو

15/02/2025

14 فروری یوم حیاء ڈے
♥️اسلام کی شہزادیاں پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں۔۔!!♥️
پیاری بہنوں اپنے حجاب پہ ناز کرو اے لڑکیوں کیونکہ کتابیں
تو بہت ہیں،
پر غلاف صرف قرآن پاک پر ہوتا ہے!
میری بات یاد رکھیں 14 فروری بار بار آئے گی،
لیکن
آپ کی اور آپ کے والدین کی عزت ایک بار جا کے دوبار نہیں آئے گی،
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے،
اپنی بہن کو حجاب گفت کر دیں...!
اللہ پاک ہر بہن کی عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے،
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن 🤲🏻

#فــــــاروقــــــــــــــــــی

11/02/2025

کون سکھائے گا توحید حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرح،
72 سر کٹوا کے بھی حسینؓ نے پکارا نہیں
یا علی مدد،
اور ان جاہلوں کو دیھکو آتا کچھ بھی نہیں جو منہ میں آیا وہ بولتے ہے

07/02/2025
24/09/2024

صمد بونڈ
دوستوں ! اگر آپ نے کبھی اس چیز کو استعمال کیا ہو تو اس کے نام پر ضرور غور کیا ہوگا، اگر نہیں تو یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ "صمد" اللہ پاک کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے ہم ہر نماز میں "سورت الاخلاص" میں پڑھتے ہیں ۔ میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ھم اس بونڈ کو استعمال کرنے کے بعد ختم ہونے کی صورت میں اسے کہیں بھی پھینک دیتے ہیں جو کہ انتہائی سنگین بات ہے ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا اور ھم انجانے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر رہے ہوتے ہیں، لہذا اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور اس سے بچنا چاہئے، صرف یہی ایک product نہیں بلکہ ہماری روزمرہ زندگی میں کئ ایسی اشیاء ہیں جن کو ھم نظرانداز کرکے گناہ کے مرتب ہوتے ہیں۔ خود بھی عمل کریں اور ثواب کی نیت سے باقی دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔ (شکریہ)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gilget
Rawalpindi
15201