Allhamdulillah
Chota penda❤️🩹
Cricket Lovers In Pakistan
we are promoting tennis ball cricket in Pakistan.We also do competition between local players and encourage them.
26/03/2026
نصیر لیفٹی یو بیوٹی
پرنس آف بیول نصیر لیفٹی کی کل پلندری نالیاں کے مقام پے شاندار اللراؤنڈ پرفارمنس
پری کوارٹر فائنل میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی اور لاسٹ اوور میں صرف 8 رنز چاہیے تھے تو نصیر نے باآسانی سکور ڈیفینڈ کیا کوارٹر فائنل میں ون مین آرمی شو کیا اور 92 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سمی فائنل میں کوالیفائی کروایا
اللّٰہ مزید کامیاب کرے
آمین
24/03/2026
یوسی منیاندہ سرصوبہ شاہ کلب ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ
24/03/2026
نیو آشیانہ کرکٹ کلب یوسی سموٹ ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ
24/03/2026
شاہین کرکٹ کلب یوسی چوآخالصہ ان ایکشن ہو گئ ۴ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ
24/03/2026
یوسی بیول انشاءاللہ ان ایکشن ہوگی بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ
23/03/2026
الحمداللہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ نصیر لفٹی ُ حیدر شاہ اور سبحان لفٹی کے درمیان معاملات خراب تھے جو کہ عاطف جمیل ُ حسنین بھٹی ُشاکر خان ُ عبدالغفار اور رضوان جانی کی کوششوں کی وجہ سے معاملات طہ پا گے ہیں اور آج کہ بعد ایک ساتھ بیول کلب میں کھلیں گے
15/07/2024
Best wishes for management
26/04/2024
کلاس ماسٹر آف بیول #حیدرشاہ
آج سرصوبہ شاہ کے مقام پر یوسی بیول کی نمائندگی کرتے ہوے یوسی کنوہا کے خلاف اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا 80 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کروایا
بیسٹ آف لک فار نیکسٹ
19/04/2024
گوجرخان ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام فخرے بیول کو نکاح کی بہت بہت مبارکباد ۔۔
23/03/2024
Best of luck uc bewal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bewal, Gujar Khan
Rawalpindi
44000