22/05/2026
عرفات، مکہ، سعودی عرب میں مسلمان حجاج کا ہجوم
MBBS 30 | RMU 53 | Reader | Poetry lover
22/05/2026
عرفات، مکہ، سعودی عرب میں مسلمان حجاج کا ہجوم
22/05/2026
ایک استاد کو 14 سکیل میں 35 سال سروس کرنے کے بعد ملنے والے واجبات
22/05/2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران کے دورے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
22/05/2026
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی اور یہ دل کہ اُسے حد سے سوا چاہتا ہے #parveenshakir #poetry
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ سفر سے
پہلے پیپسی اور لیز خریدتا ہے۔
22/05/2026
بھارتی نوجوانوں کا کمال چیف جسٹس کا بیروزگار نوجوانوں کو کاکروچ کہنا ایسا دل پر لیا کہ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ بنا کر روایتی سیاستدانوں کے ہوش اُڑا دیئے، انسٹا گرام پر ایک کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز، 4 لاکھ سے زیادہ پارٹی میں رجسٹرڈ، 70 فیصد سے زیادہ 19 سے 25 سال کے ہیں !!!
Well done queeta inshallah next time
Muhammad amir 3 wickets in one over against India bowling