Sports street

Sports street

Share

کھیلوں کی دنیا سے تازہ ترین اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیئے پیج کو لائک کریں

09/11/2022

نیوز لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔

06/11/2022
23/10/2022

Pak vs India to head in T20

22/10/2022

Highlights.Aus vs Newzeland w cup 2022

12/10/2022

ہم نے چھکے ورلڈکپ کیلئے بچا کر رکھے ہوئے ہیں...

پاکستانیوں فکر نہ کریں ورلڈکپ میں ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔سر افتخار احمد

11/10/2022

پاکستان جونئیر لیگ میں ایک ایسا نوجوان ٹیلنٹ سامنے آیا ہے کہ آپ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو بھول جائیں گے۔۔۔۔۔۔

03/10/2022

میچ کے بعد ثقلین مشتاق کی پریس کانفرنس
باہر بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ھوتا ھے، کیا آپ لوگ جانتے ہیں ؟
کہ رضوان ڈائلاسس کروا کے کھیلا تھا. بابر اعظم دائمی قبض کا مریض ھے ، شان مسعود کے داڑھ کے دو دانت نکلوائے تھے میچ سے قبل. حسنین شیاٹیکا کا مریض ھے. خوشدل کو تو موروثی کالا یرقان ھے ، اور افتخار تو خونی اور بادی دونوں قسم کےبواسیر کے باوجود بھی پاکستان کی خاطر میدان میں اترا.. وسیم جونیئر کا ایک ھفتہ پہلے ختنہ ھوا تھا.. اس کا زخم ھرا ھونے کے باوجود چار اوورز پھینکے. خدشہ ھے کہ رانوں کی رگڑ سے وہ مردانہ کمزوری کا شکار نہ ھوا ھو.. کیونکہ جب اس نے کیچ چھوڑا تو مجھے اندازہ ھوا کہ وہ مردانگی کھو چکا ھے.. 😜

01/10/2022

وسیم اکرام کا1992ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/09/2022

تیسرے ٹی 20 میں شان مسعود نے 66 رنز کی اننگز کھیل کر ثابت کردیا کہ وہ نہ صرف مڈل آرڈر کا بہترین کھلاڑی ہے بلکہ وہ ہارڈ ہٹنگ بھی کر سکتے ہے۔اور یہ ثابت کر دیا کہ وہ خوشدل شاہ اور افتخار جیسے کرتوسوں سے سو گنا بہترہے۔۔۔۔ اور مڈل آرڈر کا ایک بہترین بیٹسمین ہے

ویلڈن شان مسعود

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi
1234STREET