W Cricket info

W Cricket info

Share

Sports

16/04/2026

بریکینگ نیوز
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں راولپینڈیز پہلی ٹیم بن گئی جو ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی اور پشاور زلمی پہلی ٹیم بن گئی جو پلے آف کے لیئے کوالیفائی کر گئے

16/04/2026

اسلام آباد یونٹیڈز کی پہلی وکٹ 93 رنز پر گر گئی

16/04/2026

سمیر منہاس کی ایک اور شاندار ففٹی

16/04/2026

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے 7.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 78 رنز بنا لیے ہیں

16/04/2026

اسلام آباد یونٹیڈز کی ٹیم نے 6 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 67 رنز بنا لیے ہیں

16/04/2026

پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔🎯

ریزا ہینڈرکس 44 گیندوں پر 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ جیسن روئے نے 27 گیندوں پر 39 رنز بنائے۔🏏🔥

اعظم خان نے 29 گیندوں پر34 رنز بنائے ۔

اسلام آباد کی جانب سے کپتان شاداب خان اور رچرڈ گلیسن نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

15/04/2026

مین آف دی میچ کا ایوارڈ سفیان مقیم نے حاصل کیا انہوں نے 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کی
13 اپریل
15 اپریل

15/04/2026

میچ ویننگ اننگز کنگ بابر اعظم پی ایس ایل 2026 میں کوئٹہ کے خلاف 51 گیندوں پر 71 رنز

15/04/2026

ایک اور فتح ایک اور میچ فنش ایک اور ففٹی ایک اور شاندار پرفارمینس۔

کنگ بابر اعظم بادشاہ نے آج 51 گیندوں پر 71 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی 10 چوکے لگائے اور بیٹنگ ایسی کلاس کے ساتھ کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

ویسے آج بھی بابر اعظم پر کچھ لوگوں نے تنقید کرنی ہے کیونکہ بابر اعظم نے 10 چوکے کیوں مارے 10 چھکے کیوں نہیں مارے۔

15/04/2026

کنگ بابر اعظم کیلئے ایک پیارا سا جملہ ❤️💯🇵🇰

15/04/2026

پشاور زلمی کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

15/04/2026

تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کیا کمال کارکردگی کا مظاہرہ پشاور زلمی کی ٹیم کا ابھی تک کوئی میچ نہیں ہار سکی 13 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rawalpindi