ہرنیانوالہ کرکٹ

ہرنیانوالہ کرکٹ

Share

Team Hernianwala ❤️

02/10/2025

آل پاکستان اوپن پلیئر مصطفیٰ حنیف کی ہرنیانوالہ ٹیم کے لیۓ نیک خواہشات ❣️

30/09/2025
22/04/2024

TM Brand At Harnianwala ❤️

22/04/2024

In Sha Allah ❤️

21/04/2024

انشاءاللہ بروز بدھ ❤️

Photos from ‎ہرنیانوالہ کرکٹ‎'s post 17/04/2024

TM ❤️

17/04/2024

بہت بڑا انعام
چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ھرنیانوالہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ھرنیانوالہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

17/04/2024

چونترہ والوں کیسی لگی بیٹنگ
چھا گیا مشہور مرزا تیمور مرزا برینڈ آف پاکستان
ھرنیانوالہ سپر لیگ میں آج کے دن تیمور مرزا نے پہلے میچ میں پہلے ہی اوور میں میچ کو ختم کر دیا عمری پیسر کو 4 چھکے لگائے جس پر ٹیپ بال صف اول سپانسر راجہ وسیم حسن پومی کی جانب سے 10 ہزار کا کیش انعام دیا گیا ٹیم اونر کھلری چوہدری جمیل چوہدری احتشام چوہدری جلیل کی جانب سے 30 ہزار کا کیش انعام دیا گیا اس کے بعد اگلے میچ میں ایک اوور میں 6 بال 6 چھکے کوئ جوڑ نہیں تیمور مرزا کا ففٹی پلس رنز کی اننگ کھیلی جس پر چوہدری مبشر سلیم ٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ کی جانب سے 10 ہزار کیش انعام ٹیم اونر چوہدری جمیل کھلری کی جانب سے 10 ہزار چوہدری احتشام کھلری کی جانب سے 10 ہزار کا کیش انعام باوا جی چونترہ سپانسرز کی جانب سے نوٹوں کی بارش تیمور مرزا پر
اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے

17/04/2024

پول D خوش نصیب ٹیم کوارٹر فائنلسٹ ٹیم
کھلری کرکٹ کلب ٹیم سپانسر چوہدری جمیل چوہدری احتشام چوہدری جلیل
اوپن پلیر (تیمور مرزاہ ہمراہ عبداللہ شنواری)
پوری ٹیم کی بہت ہی شاندار کارکردگی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے پر بیسٹ آف لک فار نیکسٹ
چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ہرنیاانولہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ہرنیاانولہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

17/04/2024

حسن کامران میانوالی محب برکی چھا گئے آج
ھرنیاانولہ سپر لیگ میں آج کے دن ہر میچ میں تباہ کن باؤلنگ حسن کامران کی جانب سے تمام بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے آج کے دن سب سے زیادہ وکٹس اپنے نام کی تیمور مرزا کے خلاف بھی شاندار باؤلنگ پہلی بال پر چھکا دوسری بال پر آوٹ کر دیا بیٹنگ بھی بہت ہی زبردست کی محب برکی نے تمام میچز میں بہت ہی کمال آل راؤنڈر پرفامنس دی جب بھی ٹیم مشکلات کا شکار ہوئ تو بیٹنگ بھی کمال کی اور باولنگ بھی شاندار کرائ بہترین آل راؤنڈر پرفامنس اپنی ٹیم ھرنیاانولہ کرکٹ کلب کو کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس

17/04/2024

پول D خوش نصیب ٹیم کوارٹر فائنلسٹ ٹیم
ٹیم سپانسر چوہدری مبشر سلیم ملک شاہد
ھرنیاانولہ کرکٹ کلب اوپن (حسن کامران میانوالی ہمراہ محب برکی )
پوری ٹیم کی بہت ہی شاندار کارکردگی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے پر بیسٹ آف لک فار نیکسٹ
چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ہرنیاانولہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ہرنیاانولہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

Photos from ‎ہرنیانوالہ کرکٹ‎'s post 17/04/2024

باوا جی ھرنیاانولہ سپر لیگ برینڈ ایونٹ ہر دن لاکھوں کے انعامات
آج آخری پول اور انعامات کی برسات

چوہدری مبشر سلیم ٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ کی جانب سے 10 ہزار تیمور مرزا کی ففٹی پر کمینٹیٹر براڈکاسٹر کے لیے کیش انعامات ہر میچ کی پہلی اور دوسری اننگ پر پلیر کے لیے ہزاروں کے انعامات جو بھی پلیر اچھا کھیلا خوب حوصلہ افزائی

کھلری ٹیم اونر چوہدری جمیل رئیس اعظم کھلری کی جانب سے تیمور مرزا کی شاندار بیٹنگ پر 25 ہزار کیش انعام مشتاقی کھلری کے لیے 10 ہزار عمری پیسر کے لیے 5 ہزار عبداللہ شنواری کے لیے 5 ہزار براڈکاسٹر رضوان کے لیے 5 ہزار براڈکاسٹر اقبال کے لیے 5 ہزار کمینٹیٹر حافظ نعمان گلیال کے لیے 2 ہزار کیچ والوں کے لیے 5 ہزار

ملک شاہد اقبال کی جانب سے گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ کے لیے بے شمار کیش انعامات براڈکاسٹر رضوان اقبال کمینٹیٹر حافظ نعمان کے لیے کیش انعامات

چوہدری عمیر رئیس اعظم ھرنیاانولہ کی جانب سے باؤنڈری سے باہر ہر کیچ پر 500 کیش انعامات آج بھی بہت سارے انعامات دئیے گئے

آج کے دن چیف گیسٹ راجہ وسیم حسن پومی کی جانب سے تیمور مرزا کے لیے 10 ہزار عمری پیسر کے لیے 5 ہزار عبداللہ شنواری کے لیے 5 ہزار اس کے علاؤہ بھی پلیر کی خوب حوصلہ افزائی

چوہدری احتشام رئیس اعظم کھلری ٹیم اونر تیمور مرزا کے لیے 25 ہزار کیش انعام عبداللہ شنواری کے لیے 10 ہزار کیش پرائز مشتاقی کھلری کے لیے 5 ہزار کمینٹیٹر حافظ نعمان براڈکاسٹر رضوان اقبال کے لیے کیش انعامات

چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ہرنیاانولہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ہرنیاانولہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi