28/08/2023
WC2023 kit
cricket news , updates, live score etc
28/08/2023
WC2023 kit
09/08/2023
FIFA worldcup
Quarter final
England v France
25/12/2022
New Zealand in karachi dinner
25/12/2022
چیف سلیکٹر شاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے کراچی روانہ ...🦅😍💚
24/12/2022
فاسٹ بولر حارث رؤف کا ازدواجی زندگی میں ڈیبیو
حارث رؤف کی نکاح کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، چیف سلیکٹر شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی اور لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی شرکت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ازدواجی زندگی میں ڈیبیو کرلیا۔ حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت کو شریک زندگی بنالیا۔
فاسٹ بولر کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں چیف سلیکٹر شاہد آفریدی،ساتھی کھلاڑیوں اور لاہورقلندر ز کی انتظامیہ نے شرکت کی ۔
اسلام آباد کےہوٹل میں منعقدہ تقریب میں دلہا دلہن کے قریبی عزیزوں اور دوستوں نے شرکت کی۔ قومی ٹیم کےچیف سلیکٹر شاہد آفریدی ،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ، لاہور قلندر کے سی او او ثمین رانا،سی ای او عاطف رانا،ہیڈکوچ عاقب جاوید اور دیگرنے بھی شرکت کی۔
نکاح کی تقریب میں حارث رؤف سمیت مہمانوں اکثریت نے سفیدشلوار قمیض اور آف وائٹ رنگ کی شیروانی یا ویسٹ کوٹ زیب تن کیا البتہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی جینز شرٹ پہن کر شریک ہوئے۔ حارث رؤف کا آج صرف نکاح ہوا ہے۔رخصتی کی تقریب بعد میں منعقد ہوگی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی جلد قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی سے نکاح کرنے والے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی نکاح کی تقریب آئندہ برس 3فروری کو منعقد ہوگی جبکہ رخصتی بعد میں ہوگی۔ دونوں خاندان ان دنوں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
Haris Rauf
24/12/2022
Many many congratulations 🥳🎉❤️
سپیڈ گن حارث رؤف کی شادی مبارک ۔۔۔🎇🥰🎈🎉
Congratulations 👏🎉🎇 to Haris Rauf and his family on his nikah❤️💘💗
24/12/2022
سابق کپتان قومی ٹیم بوم بوم شاہد خان آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا چیف سلیکٹر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ امید ہے لالا اپنے چھکوں کی طرح پاکستان ٹیم کو بلندی تک پہنچائیں گے۔
Son vs Father Great moment for Abdul Razzaq in MSL - Mega Stars League 🤩
19/12/2022
پی ایس ایل 2023 کی تمام ٹیموں کے سکواڈ فائنل ہوگئے۔
آپ کس ٹیم کے سکواڈ سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ اور آپ کی پسندیدہ ٹیم کونسی ہے؟
cric cricket
19/12/2022
Fifa worldcup champion 🏆🏆🏆🏆🏆
18/12/2022
Champion 🏆🏆 fifa worldcup 2022